Voice of imran khan
banner
voiceofimrankhan.bsky.social
Voice of imran khan
@voiceofimrankhan.bsky.social
22سال سے زیادہ جن کے خلاف سیاست کی ڈیڑھ سال سے زیادہ ہو گیا ہے جیل میں ہے اتنا جبر فستائیت سہنے کے بعد فواد چوھدری کہہ رہا ہے اب عمران خان ان کے ساتھ قومی حکومت بنا لے یہ پدو مشورے اپنے پاس ہی رکھ
December 7, 2024 at 12:19 PM
‏چانن ہجے پھٹیا نئیں
رات ہجے وی کالی اے

اج وی کیڑا سکھ اے سانوں ؟
اج وی سن سنتالی اے
December 6, 2024 at 12:22 PM
‏چھ صدیوں تک سپر پاور رہنے والی سلطنت عثمانیہ

جس کی حدود میں سورج غروب نہیں ہوتا تھا لیکن

یہ سلطنت پہلی جنگ عظیم میں ہار گئی

پھر بڑی طاقتوں نے اس کے 47 ٹکڑے کئے اور ہر ٹکڑے کو ایک نیا ملک بنادیا

تاکہ پھر کبھی مسلمان ایک جھنڈے تلے نہ جمع ہوسکیں اور وہ کامیاب رہے
December 6, 2024 at 6:24 AM
قفس میں رہتے ہوئے ہوگئ صیاد سے الفت
میں خود ہی نوچ لیتا ہوں میرے جب پر نکلتے ہیں ۔
November 29, 2024 at 6:37 PM
اچھا ٹھیک ہے سمجھ گیا
November 25, 2024 at 8:12 AM
‏تیری جیت لکھ دی گئی ہے
November 23, 2024 at 3:51 AM
ملک میں لاقانونیت فستائیت جبر کے ماحول میں ہمارے وزیر دفاع خواجہ آصف صاحب نند بھابھی پہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں ان کی صرف سیاست ختم نہیں ہو گئی ان کی سوچنے سمجھنےکی صلاحیت بھی ختم ہو گئی ہے
November 22, 2024 at 11:47 AM
ملک میں غیرقانونی طور پر لوگوں کو اٹھایا جا رہا ہے؟ لوگوں کی وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں، اس پر اسلامی نظریاتی کونسل نے کیوں فتوی نہیں دیا، کیا یہ وی پی این کے استعمال سے بڑا مسئلہ نہیں؟ صحافی کے سوال پر راغب نعیمی جواب گول کر گئے
November 21, 2024 at 6:25 AM
شہریار آفریدی وطن واپس پہنچ گئے۔۔!!
November 21, 2024 at 5:27 AM
‏عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے۔

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا اعلان
November 21, 2024 at 5:22 AM
سائیڈ پہ بیٹھے تالیاں بجاتے بچے جمہوروں کے گھبرانے کا ٹائم اگیا ہے
November 20, 2024 at 1:33 PM
‏عمران خان پر میرے علم کے مطابق اب کوئی ایسا مقدمہ باقی نہیں جس میں اُن کی ضمانت یا بریت نہ ہو چکی ہو اس لیے امید ہے کہ عمران خان جلد باہر آ جائیں گے

بیرسٹر سلمان صفدر کی گفتگو 🚨
November 20, 2024 at 1:22 PM
حسنات ملک 🚨

بھول کر حکومت نے اپنے پاؤں پر بڑی کلہاڑی مار لی
حکومت نے26 ویں آئینی ترمیم میں یہ شامل کرنا بھول گئی کہ الیکشن ٹریبیونلز کے خلاف اپیلیں صرف آئینی بینچز کے دائرہ کار میں ہوں۔ اب یہ اپیلیں سپریم کورٹ کے غیر آئینی بینچز جیسے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عقیل عباسی سنیں گے
November 20, 2024 at 11:29 AM
‏بریکنگ نیوز : توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور
November 20, 2024 at 11:17 AM
الحمداللہ۔۔ الحمداللہ۔۔ الحمداللہ۔۔!!!

مرشد کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور۔۔
رہا کرنے کا حکم۔۔!!!
November 20, 2024 at 11:17 AM
‏ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل ترین جہاد ھے

24 نومبر ،، فائنل کال 🚨🚨🚨
November 20, 2024 at 10:19 AM
رول آف لا، چوری شدہ مینڈیٹ کی واپسی، بے گناہ قیدیوں کی رہائی اس کو مد نظر رکھ کر مذاکرات کریں، علیمہ خان۔۔۔!!!
November 20, 2024 at 10:07 AM
‏عمران خان نے کہا ہے کہ اگر مذاکرات کامیاب ہو گئے تو پھر 24 کو جشن ہوگا اور اگر ناکام ہو گئے تو پھر فیصلہ کن احتجاج ہوگا
November 20, 2024 at 8:50 AM
بریکنگ نیوز🚨
پوری تیاری سے نکلنا ہے کیونکہ مطالبات کی منظوری کے بغیر کسی صورت واپسی نہیں ہوگی
مراد سعید کا اعلان🔥
November 20, 2024 at 8:49 AM
‏🚨عمران خان نے آج کہا میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ جو نظریاتی لوگ نہیں تھے وہ اُنہیں خود لیکر چلے گئے،علیمہ خان۔۔۔!!!
November 20, 2024 at 8:44 AM
اسد طور کا انکشاف 🔥🔥

تحریک انصاف کےکم ازکم10ہزارلوگ اسلام آبادداخل ہوچکےہیں جو24 کونمودار ہونگے، جبکہ ایک قافلہ ہری پوروالی طرف سےآئے گا، ایک قافلہ جی ٹی روڈسےآئےگااورسب سے بڑا قافلہ موٹروےسےداخل ہوگا۔یہ صرف1لاکھ بندہ نکالنے میں کامیاب ہوگئے تو اس کمزور حکومت کے بس میں نہیں ہوگا کہ انکوکنٹرول کرسکے
November 20, 2024 at 8:35 AM
اگر میں ہار گیا تو اس کا مطلب یہ نہیں ہوگا کہ جیتنا ناممکن تھا

che guevara
November 20, 2024 at 8:07 AM