virk44.bsky.social
@virk44.bsky.social
‏امریکہ نے خفیہ دستاویزات جاری کر دیں
افغانستان جہاد paid تھا‏
اب ان مولویوں کا کیا کرنا ہے کہ جنہوں نے امریکہ سے ڈالرز لے کر ہزاروں جوان جہاد کے نام پر مروا دئیے
‏خود ان پیسوں سے کروڑ پتی بن گئے
January 31, 2025 at 12:54 AM
لشکر بھی تمہارا ہے سردار بھی تمہارا ہے
‏تم جھوٹ کو سچ لکھ دو اخبار بھی تمہارا ہے
‏خون مظلوم زیادہ نہیں بہنے والا
‏ظلم کا دور بہت دن نہیں رہنے والا
‏ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور آئے گا
‏تم ہو فرعون تو موسی بھی ضرور آئے گا
December 13, 2024 at 6:21 AM