Vijay Kumar M
banner
vijaykumarm.bsky.social
Vijay Kumar M
@vijaykumarm.bsky.social
Bilawal Bhutto Zardari Ka Jiyala
Worker Pakistan People's Party
وسان ھائوس خیرپور میرس میں ریوو مل طوطانی صدر مینارٹی ضلع خیرپور 6 کنال کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے

سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی سربراہی میں میٹنگ،

25 اپریل چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سندھ کے دریا پر چھ کنال نکالنے کے حوالے سے سکھر میں جلسے سے خطاب کریں گے

@bbhuttozardari.bsky.social
April 22, 2025 at 5:39 AM
اسان پنھنجي گنگا ماتا تي ڪڏهن به ڌاڙو هڻڻ ڪون ڏينداسين، ريوو مل طوطاڻي
سنڌو درياءَ خاطر جهيڙو آ.✌🏻✌🏻

@bbhuttozardari.bsky.social
@aseefabz.bsky.social
@pppofficial.bsky.social
April 21, 2025 at 6:21 AM
سندھ اور پاکستان میں ایسا کوئی شعبہ نہیں جس سے میری روزانہ ملاقاتیں نہ ہو کراچی کی تاجر برادری سے اس طرح کی ملاقاتیں کم ہیں لیکن کوشش ہے کہ ان ملاقاتوں کو بڑھائیں تاکہ اگر کسی کو وزیر اعلیٰ سے یا کسی وزیر اور بیوروکریسی سے شکایاتیں ہیں تو بجائے چغلی کرنے کے مجھے بتادیں.
@bbhuttozardari.bsky.social
January 28, 2025 at 1:35 PM