Malik Waqas
banner
vickeymalik967.bsky.social
Malik Waqas
@vickeymalik967.bsky.social
Businessman
Reposted by Malik Waqas
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
December 3, 2024 at 3:23 PM
Reposted by Malik Waqas
‏لاشیں چھپانے والی حکومت نے جمہوریت کو ایک زندہ لاش بنا دیا ہے۔ تاریخ یہ بتاتی ہے کہ جمہوریت کے نام پر آمریت زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتی۔ ہمیں صرف سوگوارانِ جمہوریت نہیں بننا بلکہ اس جمہوریت کو مرنے سے بچانا ہے۔ جمہوریت نہ بچی تو پاکستان کا بچنا مشکل ہو گا۔
jang.com.pk/news/1416595
سوگوارانِ جمہوریت
27نومبر کی شام آٹھ بجے کے قریب ایک وکیل دوست کا میسج...
jang.com.pk
December 3, 2024 at 6:18 PM