Uzair Bhatti
banner
uzairbhatti.bsky.social
Uzair Bhatti
@uzairbhatti.bsky.social
Journalist
فیصل آباد میں بارات کے روپ میں اسلام آباد جانے والے تحریک انصاف کے 27 افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔۔

کارکنوں نے گاڑیوں کو پھولوں سے سجایا تھا اور فرنٹ پر دلہا بھی تیار کر کر بٹھایا تھا ۔ پولیس نے مشکوک جان کر تفتیش کی جس کے بعد گرفتار کر لیا ۔ 😂،
November 24, 2024 at 4:22 PM
‏صدر پاکستان تحریکِ انصاف لاہور شیخ امتیاز محمود کی جانب سے تشکیل شدہ موبلائزیشن کمیٹی گراؤنڈ پر ایکٹو ہے اور کل 24 نومبر کے احتجاج کے لیے لاہور سے اسلام آباد جانے والے قافلوں کو کمیٹی کے ارکان لیڈ کریں گے
November 23, 2024 at 8:21 PM
منزلیں سرفروشوں کی میراث ہیں بزدلوں کی نہیں
توڑ دو دست آہن سے ظلمت کدے آخری کال ہے

اک اندھیرے میں امید کے دیپ ہاتھوں میں تھامے ہوئے
کہہ رہا ہے مسلسل کوئی آپ سے اخری کال ہے

احمد فرہاد
November 23, 2024 at 7:54 PM