عثمان طارق 💜
usmantariq54.bsky.social
عثمان طارق 💜
@usmantariq54.bsky.social
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا آج ہی شہر خالی کرانے کا فیصلہ۔۔ راولپنڈی ڈویژن کی تمام پولیس اور رینجر کے تازہ دم جوان طلب کر لئے گے۔۔۔ پولیس اور رینجرز کو فیصلہ کن اقدامات کا حکم دے دیا، بشریٰ بی بی کو ہر صورت گرفتار کرنے کا حکم دے دیا گیا ھے....!!!
#viral #Novmber24
November 26, 2024 at 3:30 PM
اتنا قابل کہ آکسفورڈ یونیورسٹی نے چالیس امیدواروں میں سے بدبودار مرے چوہے کی طرح اسے اٹھا کر باہر پھینک دیا کہ یہ اس قابل نہی کہ کسی عہدے کے لیے مقابلہ بھی کر سکے
قصور ان کا نہی یہ جب پیدا ہوئے ان کی والدہ کے بیڈ روم میں نیازی کی فوٹو تھی سو وہی ان کے دماغ میں نقش ہو گئ ہے
#pakzindabad #PTI
November 18, 2024 at 4:41 PM
السلام و علیکم بھائیوں بہنوں!

کیسے ہیں آپ سب؟

اگر آپ کو فالو نہیں کیا تو نیچے ریپلائی کریں۔
November 18, 2024 at 10:43 AM
Pakistan Zzinda Abbad
#pak #foryou #new #Pakistani #love
November 18, 2024 at 1:39 AM