Sidhu Saab
banner
usmansidhu.bsky.social
Sidhu Saab
@usmansidhu.bsky.social
💯 % Follow back
Pinned
July 12, 2025 at 5:08 PM
‏جو لوگ حرام کے کاموں م ملوث ہیں
‏اصل م وہ حرام کی کمائی کھا رہے ہیں.!
July 8, 2025 at 8:04 PM


صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
‏اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيد
سلام یا حسین علیہ السلام
July 6, 2025 at 1:51 PM
‏ایران پر حملے ہوئے

‏اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس شروع نہیں ہوا
‏اب جب
‏اسرائیل پر حملہ شروع ہوا ہے تو
‏اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس شروع ہو چکا ہے

‏لعنت ہے ایسی اقوام متحدہ پر
June 13, 2025 at 7:39 PM
IDF command centre
June 13, 2025 at 7:05 PM
‏جو لوگ سمجھتے ہیں کہ ہمیں ایران کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے!!

‏جب 9/11 کے بعد امریکہ نے افغانستان پر حملہ کیا تو پاکستان کے نیوکلئیر پروگرام کے گرد بھی گھیرا تنگ ہونا شروع ہوا۔ تب سب سے پہلے ایران اور لیبیا نے بیان دیا تھا کہ ہمیں centrifuge کیلئے پاکستان نے مدد دی تھی۔
June 12, 2025 at 9:00 PM
‏اس بجٹ میں گورنمنٹ نے پھر مافیا کو فری ہینڈ دیا ہے۔

‏درخت کاٹیں
‏ٹاؤن بنائیں
‏اور 45سے50 سینٹی گریڈ درجہ حرارت انجوائے کریں
June 11, 2025 at 7:38 PM
June 10, 2025 at 8:59 PM
June 10, 2025 at 7:38 PM
‏منی پور میں آگ بھڑک اٹھی ہے بھارتی فوج نے ریاست سے دست بردار ہو کر انخلا کر لیا مزاحمتی تحریک نے فوجی اڈوں پر قبضہ کر لیا ہے اور منی پور و آسام آزادی کے کئی قریب ہیں
‏پاکستان کے ہمسائے ممالک کی تعداد بڑھنے کے قریب
June 10, 2025 at 7:35 PM
June 9, 2025 at 8:12 PM
June 4, 2025 at 8:11 PM
‏اہم خبر

‏بلوچستان حکومت نے ایک اہم قانون پاس کیا ہے

‏اب کسی بھی دہشت گرد کو عدالت میں پیش کئے بغیر 3 ماہ تک حراست میں لیا جاسکے گا۔

‏اس قانون پر دیپک نیگی عرف باہوٹ سخت ناراض ہے۔
June 4, 2025 at 5:38 PM
‏ایک نعرہ ہو جاے ۔۔

‏تاجدار ختم نبوت

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ🇵🇰⚔️🇵🇰
June 4, 2025 at 9:53 AM
‏بریکنگ🚨
‏پاکستان اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کا نائب چیئرمین بن گیا۔
‏🇵🇰
June 4, 2025 at 9:51 AM
‏دو ارب ڈالر ڈنمارک ، دو ارب ڈالر آذربیجان اور اب پونے تین ارب ڈالر روس کی سرمایہ کاری ، یہ سرمایہ کاری نہی آپ کے بچوں کے لیے روزگار کے موقع ہیں کاروبار کھلیں گے تو گھر آباد ہوں گے
‏پاکستان آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہا ہے ایسے میں انتشاری ایجنڈے کو ریجیکٹ کیجئے پاکستان کا ساتھ دیجیے
May 30, 2025 at 1:27 PM
‏دو ارب ڈالر ڈنمارک ، دو ارب ڈالر آذربیجان اور اب پونے تین ارب ڈالر روس کی سرمایہ کاری ، یہ سرمایہ کاری نہی آپ کے بچوں کے لیے روزگار کے موقع ہیں کاروبار کھلیں گے تو گھر آباد ہوں گے
‏پاکستان آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہا ہے ایسے میں انتشاری ایجنڈے کو ریجیکٹ کیجئے پاکستان کا ساتھ دیجیے
May 30, 2025 at 1:27 PM
‏ایران اور پاکستان کا نیا اتحاد بھارت کے لئے ایک ڈراونا خواب بن سکتا ہے، افغانستان میں امن کی ایک نئی بنیاد بن سکتا ہے۔ پاکستان، ایران کے لئے بطور دوست وہی کردار ادا کر سکتا ہے جو اس نے چین کے لئے کیا۔ 10 مئی کے بعد پاکستان خطے کی ہی نہیں ایک نئی عالمی طاقت بننے جا رہا ہے۔
May 26, 2025 at 8:26 PM
Arif Malang (Indian sponsored Fitna al-Khawarij) got liquidated in a fire exchange with security forces in Bajaur District.
May 26, 2025 at 7:22 PM
Arif Malang (Indian sponsored Fitna al-Khawarij) got liquidated in a fire exchange with security forces in Bajaur District.
May 25, 2025 at 8:28 PM
رفال بنانے والی کمپنی ڈسالٹ کی آڈٹ ٹیم کو بھارتی اسٹاک میں موجود رفال طیاروں کا معائنہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ فرانسیسی تحقیقاتی کمیشن نے ٹیم بھیجی تھی۔
May 25, 2025 at 5:27 PM
‏قلات میں فتنہ الہندوستان بی ایل اے کے دہشت گردوں کو ایسی جدید ٹیکنالوجی سے ہلاک کیا گیا ہے کہ ہڈیاں بھی نہیں مل رہی

‏بی ایل اے کا ترجمان دیپک نیگی عرف باہوٹ حواس باختہ ہوچکا ہے ۔ کل سے پرانی تصاویر اور ویڈیوز کو بار بار اپلوڈ کررہا ہے ۔
May 25, 2025 at 10:38 AM
‏آزر بائیجان کا پاکستان سے 16 جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی ڈیل ڈھائی گنا بڑھا کر 40 طیارے خریدنے کا فیصلہ۔ یہ فیصلہ پاکستان کی ڈیفنس پروڈکشن کیلئے قدرت کا بروقت اور بہترین تحفہ ہے۔
‏🇦🇿 💕🇵🇰
May 25, 2025 at 10:28 AM
‏آئی ایس پی آر

‏راولپنڈی، 20 مئی 2025

‏فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللّٰہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں - فیلڈ مارشل عاصم منیر

‏یہ اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہداء اور غازیوں کے نام وقف کرتا ہوں - فیلڈ مارشل عاصم منیر
May 20, 2025 at 6:53 PM
Reposted by Sidhu Saab
‏🚨بہت بڑی خبر:
‏دئشت گردی کی عدالت نے عمران کا نو مئ کے تحقیقات میں جھوٹ بولنے والے ٹسٹ کی اجازت دے دی
‏فوجئ عدالت میں ٹرائل ہو گا
‏ ⁦‪#BanPTIForPakistan‬⁩
May 14, 2025 at 6:46 PM