عثمان وڑائچ
banner
usmanshani.bsky.social
عثمان وڑائچ
@usmanshani.bsky.social

وہ جیل میں بیٹھا دھوئیں نکال رہا ہے۔

پاگل ہیں جو اسے رہا کردیں گے؟ عمران

خان کی رہائی کا مطلب نظام کی موت ہے۔

نظام اپنی رضامندی سے نہیں آپ کی طاقت

سے مرے گا۔

‏ماردیجیے۔
November 23, 2024 at 9:51 PM

ہر مایوس دن آپ کو کہا مسکرائیے۔ آج امید

کا دن ہے۔ آج بھی مسکرائیے۔

‏آپ عمران والے ہیں۔ آپ جیتنے والے ہیں۔
November 23, 2024 at 9:45 PM
Now my turn

#finalcall
November 23, 2024 at 9:41 PM

تم نے بہت ظلم کر لیا اب ہماری باری!

#finalcall
November 23, 2024 at 8:49 PM
Reposted by عثمان وڑائچ
جب ظلم و ستم کے کوہ گراں
‏روئی کی طرح اڑ جائیں گے
‏ہم محکوموں کے پاؤں تلے
‏جب دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی

‏ہم دیکھیں گے
‏لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے

‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
‏⁧‫#انصاف_کیلئے_انقلاب_ضروری‬⁩
November 21, 2024 at 9:22 AM
November 21, 2024 at 8:16 PM
November 21, 2024 at 8:14 PM
November 21, 2024 at 8:06 PM
November 21, 2024 at 8:01 PM
اب نہیں تو کب؟

‏ہم نہیں تو کون؟

#finalcall
November 21, 2024 at 6:20 PM
اپنے ملک اپنےگھراپنے لوگوں اپنے بچوں

اپنے ماں باپ اپنے روزگار اور سب سے

برٹھ کر اپنی عزت کی خاطر ضرور نکلیں

اللہ ہمیں ضرور کامیاب کرے گا انشااللہ

#lastcall
November 21, 2024 at 6:11 PM
دو برس سے ریاستی جبر و ظلم اور زیادتیاں برداشت کر رہے ہیں ، یہ ہی عزم و حوصلہ ہے جس نے جدی پشتی حکمرانوں کی نیندیں اڑا دیں
#finalcall
November 19, 2024 at 8:46 PM
خان کی کال ہے

زرا سوجو اس اکیلے نےہم سب پرظلم کرنے والوں کو گردن سے دبوچ رکھا ہے اور ہمیں بولا رہا ہے کہ آؤ اور آکر اس ظلم کو ہمشہ کے لیے ختم کر دو
یقین کرو جس ایمانداری سے اس نے ہماری لڑائی لڑی ہے ہم پر یہ فرض بنتا ہے کہ اب نکلیں اور ایسا نکلیں کہ خان کوان فرعونو کےچنگل سے آزاد کروا کررہیں
November 19, 2024 at 8:35 PM