usmanmirofficial.bsky.social
@usmanmirofficial.bsky.social
لائیں دل پر خرابیاں جاناں
تیری آنکھیں گلابیاں جاناں

جون ایلیا
November 24, 2024 at 11:20 AM
دل کو کھونا نہیں چاہییے ویسے
پھر یوں رونا نہیں چاہییے ویسے
جانِ من جس قدر حسیں تم ہو
اتنا ہونا نہیں چاہییے ویسے
November 22, 2024 at 8:06 PM
شراب، چاول اور عشق، پرانے ہو کر اور بھی قیمتی ہوجاتے ہیں۔
November 18, 2024 at 11:22 AM
ٹرمپ امریکی تاریخ کے دوسرے صدر ہیں جو ایک بار ہارے اور پھر دوبارہ جیت گئے۔ ورنہ جو غریب ایک بار ہارتا تھا وہ ہمیشہ کے لیے فارغ ہوجاتا تھا۔ اس میں عقل والوں کے لیے کوئی نشانی نہیں کیونکہ یہ دنیا ایک رینڈم گولہ ہے جو کسی پیٹرن کو قطعا فالو نہیں کرتا ۔
November 18, 2024 at 11:17 AM
مدت کے بعد آج اسے دیکھ کر منیرؔ
اک بار دل تو دھڑکا مگر پھر سنبھل گیا
(منیر نیازی)
November 18, 2024 at 11:01 AM