Usman khan🇵🇰
usmankhhan.bsky.social
Usman khan🇵🇰
@usmankhhan.bsky.social
18/11/2024
‏🚨
تقی عُثمانی اور راغب نعیمی کی اصلیت امام ابو حنیفہ اور امام زین العابدین نےصدیوں پہلے بیان کر دی تھی: 👇
"کسی عالم کو بادشاہ کے دروازے پر دیکھو تو اس کے ایمان پر شک کرو"
امام ابو حنیفہ
"کسی عالم دین کو بادشاہوں کے محل میں آتا جاتا دیکھو تو اس سے دین مت لو"
امام زین العابدین
November 21, 2024 at 1:29 PM
‏عمران خان کی ضمانت منظور الحمدوللہ
November 20, 2024 at 11:15 AM
‏VPN
آج سے حرام ہے!

سود 2028 سے حرام ہوگا!

واہ رے سرکاری مولویو! 😜
November 20, 2024 at 11:11 AM
‏میں نے علی امین کو کہا ہے کہ اگر مذاکرات سے معاملات حل ہو جائیں تو یہ زیادہ بہتر ہے اس لیے میں نے علی امین گنڈاپور کو مذاکرات کی اجازت دی ہے۔لیکن 24 نومبر کا ہمارا احتجاج فائنل ہے جب تک ہماری ڈیمانڈز پوری نہیں ہوں گی احتجاج سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عمران خان
November 19, 2024 at 10:51 AM
میرا بلو سکائی پر پہلا پوسٹ
November 19, 2024 at 5:59 AM