banner
usmanimustafa.bsky.social
@usmanimustafa.bsky.social
Pinned
سلام ہو القدس پر جو میںری روح کے گوشوں میں رہتا ہے،

وہ وطن جس کی محبت کبھی ختم نہیں ہو سکتی ۔
🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪
‏پردہ یہ نہیں کہ بس خود کو چھپا کر رکھو
پردہ یہ ہے کہ غریب کے سامنے دولت کی
بھوکے کے سامنے کھانے کی
مسافر کے سامنے گھر کی
اور پردہ یہ بھی ہے کہ لوگوں کا بھرم رکھو
ان کی کمزوری کسی پر عیاں نہ ہونے دو
اور کسی کی ذاتی زندگی پر نظر نہ ڈالو ۔
November 20, 2024 at 3:21 AM
اصل خیر یہ نہیں کہ کسی بھوکے کو دیکھ کر
ایک روپے سے اس کی مدد کر دی -

بلکہ اصل خیر بھوکے کو اس وقت روپیہ دینا ہے
جب تم کو بھی ویسی بھوک لگی ہو ،
اور تم کو بھی اس روپے کے ویسی ہی ضرورت ہو
جیسی اس کو ہے -

از اشفاق احمد
November 19, 2024 at 3:14 AM
سلام ہو القدس پر جو میںری روح کے گوشوں میں رہتا ہے،

وہ وطن جس کی محبت کبھی ختم نہیں ہو سکتی ۔
🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪
November 18, 2024 at 2:10 AM
@younusbhoon.bsky.social
آپ کی کامیابیاں، تجربات اور خوشیوں کا اشتراک خود اعتمادی اور خود سے محبت کا اظہار ہے، نہ کہ نرگسیت یا توجہ طلبی۔ دوسروں کو حوصلہ دینا اور ان کی مثبتیت کو عزت دینا بہتر ہے، جبکہ منفی تبصرے اور لوگوں کو نیچا دکھانا ناپسندیدہ ہے .
November 17, 2024 at 8:25 PM