Usman Farooq
banner
usmanfarooq5564.bsky.social
Usman Farooq
@usmanfarooq5564.bsky.social
I am a simple and honestl man I am interested in support and politics
پاکستانی سٹاک ایکسچینج سے گذارش ہے کہ آئندہ اکیلے اوپر نہ جائے عوام کو بھی ساتھ لے کر جائے۔۔🙏
December 2, 2024 at 12:09 PM
Reposted by Usman Farooq
دورِ فرعونیت کی یاد !!
November 29, 2024 at 1:03 PM
‏کرم میں گری ہوئی 115 لاشوں کے لیے تو ایک ایک کروڑ روپے نہیں ہے لیکن فیک اور جھوٹی اور من گھڑت لاشوں کے لیے ایک ایک کروڑ روپے ہے کیونکہ اس میں بھی کمائی کا ایک ذریعہ ہے ذرا سوچیے اور توجہ دیجئے
November 27, 2024 at 8:28 PM
Reposted by Usman Farooq
اس پوسٹ کے الفاظ اور اس میں دیا گیا پیغام چیک کریں۔ یہ نتیجہ ہے اس شخصیت پرستی اور پراپگینڈہ کا جو سالہا سال ہوا اور جہالت یہاں تک پہنچی۔ قریب دو ہزار لائکس اور چھے سو ریٹوئیٹس ہیں۔
کوئی وجہ ہے تو پی ٹی آئی اور عمران کو عوام فتنہ کے نام سے پہچانتی ہے۔
November 24, 2024 at 3:23 PM
‏وَاِذَا قِيۡلَ لَهُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِىۡ الۡاَرۡضِۙ قَالُوۡاۤ اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ ١١
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ مت فساد کرو زمین میں وہ کہتے ہیں ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں۔
سورۃ البقرہ ایت 11
November 24, 2024 at 5:58 AM
Reposted by Usman Farooq
آپ ننگی پیری ٹرنے پھرنے پر اعتراض کی بات کررہی ہیں جبکہ سعودی عرب کو تو دو خاوند ایک جہاز پر چڑھانے پر کوئی اعتراض نہیں اور نہ ہی عدت میں دوڑ جانے پر معترض ہیں لیکن سعودی عرب کو اس بات پر اعتراض ضرور ہے کہ بیس روپے کی کُنڈی نہ لگانے پر لطیف عین اوتے پہنچ گیا
‏وزیراعظم
November 22, 2024 at 1:26 PM
پولیس ، وکیل اور جادوگرنی کی نہ دوستی اچھی اور نہ دشمنی ۔
November 22, 2024 at 1:51 PM
یوتھیوں کو بولو کہ ایک عورت بچوں اور نواسوں کو چھوڑ کر عاشق کے ساتھ بھاگ گئی۔تو اتنے بے غیرت ہیں جو بھاگی ہے اس کو کچھ نہیں کہیں گے جو سچ بول رہے ہیں ان پر بھونکنا شروع کر دیتے ہیں ۔
November 22, 2024 at 1:46 PM
خاں صاب گھر آئے تو میں نے پوچھا ‎#یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
انہوں نے کہا توشہ خانے کا سامان
November 22, 2024 at 8:54 AM
‏سعودیہ والے شرک اور بدعات کے کافی خلاف ہیں تو ہو سکتا انہوں نے ننگے پاؤں چلنے اور احرام کی حالت میں منہ ڈھانپنے اور جرابیں پہننے پر باجوہ کو کہا ہو یہ کیا چیز اٹھا کر لے آئے او 😜
November 21, 2024 at 7:47 PM
عقل مند یوتھیوں نے
اپنے کفن میں جیب بھی لگوائی ہے
تاکہ ڈی چوک سے واپسی پر 5000 کا نوٹ
سنبھال سکیں ۔ 😎
November 21, 2024 at 10:59 AM
Reposted by Usman Farooq
گارڈین میں چھپنے والی خبر اورنصرت جاوید والی خبر کو اگر یکجاء کریں اور ایک ہی ہانڈی پر چڑھائیں تو مواد کچھ اسطرح بنتا ہے کہ عمران نے وہاں تک ذور لگایا کہ کسی طرح حافظ کی “ گودی “ میں بیٹھ جائے لیکن انکار پر اپنے پشلے پیو فیض کو بچانے نکل پڑا ہے
‏اگر حافظ پُتری بنالے تو احتجاج ختم
November 18, 2024 at 5:28 PM
اب یوتھیے اگر غیرت مند ہوئے تو 24 کی فائنل کال کو ضرور نکلیں گھروں میں بیٹھے نہ رہے اور نہ ہی فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام اور سکائ بلیو پر نظر نہ آئے مکمل طور پر سوشل میڈیا کا بائیکاٹ کر کے اسلام اباد ضرور پہنچے اگر غیرت مند ہوئے تو اور باقی غیرت اور یوتیوں کا آپس میں ویسے کوئی تعلق نہیں ہے
November 18, 2024 at 5:15 PM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام عثمان فاروق ہے اور میری ریکویسٹ ہے چھوٹی سی تمام دوستوں کو کہ ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک کریں شکریہ
November 18, 2024 at 4:40 PM
Reposted by Usman Farooq
November 18, 2024 at 3:17 PM
‏یہ کپتان کی آخری کال ہے وجہ کپتان کے پاس بیلنس ختم ہو گیا ہے ۔۔۔😅
November 18, 2024 at 2:54 PM
👈ہزاروں تحریکوں میں ماؤں نے بچے قربان کیے😂 مگر واحد تحریک تحریک انصاف ہے جس میں بچوں نے مائیں اور اپنی جوان بہنیں قربان کی ۔😂
November 18, 2024 at 2:40 PM
‏"بشری بی بی جن کو کہہ رہی ہیں کہ دس دس ہزار لوگ لے کر آئیں پہلے ان سے کنفرم کر لیں کہ وہ خود آئنگے؟"
😁👇😁
November 18, 2024 at 2:38 PM
‏24 نومبر کی کال کیا غریب عوام کے مسائل حل کرنے کے لیے ہے ! نہیں۔ یہ صرف اربوں روپے کی لوٹ مار کرنے والے ایک چور کی رہائی کے لیے ہے
November 18, 2024 at 2:37 PM
‏بڑی باجی کے پاس 60 ارب
چھوٹی باجی کے پاس 40 ارب اور ماں پیسے نہ ہونے کی وجہ سے کینسر سے مرگئی اسی دکھ میں بیٹا کوکین پینے لگ گیا 804 ...!!
November 18, 2024 at 12:06 PM
‏فوج جہیز میں کچھ لائ ہو یا نہیں لائ ہو عمران خان کو ضرور لائ تھی ۔۔۔ اور جب سے یہ جہیز میں آیا ہے ثابت ہوگیا جہیز ایک بہت بڑی لعنت ہے جس سے معاشرہ تباہ ہوتا ہے
November 18, 2024 at 9:57 AM
Hello everyone
November 18, 2024 at 8:04 AM