Usman
usmandanish85.bsky.social
Usman
@usmandanish85.bsky.social
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو چارج شیٹ کردیا گیا،
December 10, 2024 at 10:51 AM
پی ٹی آئی ڈی چوک احتجاج، وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا قافلہ غازی ٹول پلازہ پہنچ گیا، ایسا لگ رہا ہے کہ پی ٹی آئی قافلے میں شریک قیادت کا آج رات موٹروے پر گزارنے کا ادارہ ہے، اس وجہ سے قافلہ آہستہ آہستہ آگے جارہا ہے۔۔۔
November 24, 2024 at 6:45 PM
پی ٹی آئی احتجاج، خیبرپختونخوا کا قافلہ پنجاب کی حدود میں داخل، کارکنوں کی بڑی تعداد شریک، پنجاب پولیس کی بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کارکنان کو روکنے کے لئے موجود۔۔
November 24, 2024 at 5:39 PM
ضلع کرم میں حالات بدستور کشیدہ، گزشتہ رات بگن بازار پر حملے میں کئی گھر اور دوکانیں جلائی گئی، اب تک اطلاعات کے مطابق دس سے زائد افراد جانبحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں
November 23, 2024 at 6:40 AM
وفاقی حکومت پی ٹی آئی احتجاج کو روکنے اور خیبرپختونخوا حکومت احتجاج کو کامیاب بنانے میں لگی ہے، اور کرم میں بے گناہ لوگ کا قتل عام ہورہا ہے لوگوں کے املاک کو جلایا جارہا ہے،حکومت کا کام عوام کی بنیادی حقوق کا تحفظ ہے، حکومت پہلے عواُم کو تحفظ اور امن و امان قائم کریں پھر احتجاج اور دھرنے دے۔۔
November 22, 2024 at 5:38 PM
ضلع کرم میں حالات انتہائی کشیدہ ہے، بگن میں دوکانوں کو آگ لگانے کی خبریں آرہی ہے، بگن میں اس وقت لوگ اپنے گھروں کو خالی کررہے ہیں، حکومت کو امن و امان قائم کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھانے چاہئے
November 22, 2024 at 5:31 PM
Flowers are the Universal language of love, hope and beauty
November 18, 2024 at 11:40 AM