Usman Bãlõçh
banner
usmanbaloch.bsky.social
Usman Bãlõçh
@usmanbaloch.bsky.social
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ

ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ۔
‏عمران خان میرے والد ہیں۔۔۔۔میں کہوں میں لیڈر ہوں، مجھے ووٹ نہیں پڑا، عمران خان کی وجہ سے مجھے ووٹ پڑا،
اوقات نہیں بھولنا چاہیے، میں ایک چھوٹا آدمی ہوں۔۔۔فیصل واوڈا
December 8, 2024 at 3:52 PM
تم ہمیں قابو نہیں کرسکتے، اگلی نسل تو بہت خطرناک ہے.گولی کیوں چلائی
December 8, 2024 at 12:00 PM
‏تُو ہے اپنا یہ غرُور ہے۔♥️
December 8, 2024 at 11:44 AM
کینڈا کی قانون ساز اسمبلی میں اسلام آباد میں ہونے والی بربریت،عمران خان پر جعلی مقدمات اور پاکستان میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ممبر اسمبلی نور برکی نے آواز بلند کر دی۔
December 8, 2024 at 11:39 AM
شاید یہ لوگ بھول چکے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کی تربیت کرنے والا شخص دنیا کا وہ بہترین کھلاڑی ہے کہ جس نے اخری گیند تک لڑنا سیکھا ہے مقابلہ کرنا سیکھا ہے تو وہ اپنے لوگوں کو کیسے ہارنے دے گا!!
December 8, 2024 at 11:27 AM
عنقریب ہی مرشد یہاں خطاب کرے گا انشاء اللہ ✌️
December 8, 2024 at 9:53 AM
December 8, 2024 at 8:01 AM