Usman Ali Khan
banner
usmanali787.bsky.social
Usman Ali Khan
@usmanali787.bsky.social
ڈر کی آخری حد یہ ہے کہ ڈر جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو ختم (مر) ہو جاتا ہے ...
November 18, 2024 at 4:26 PM
‏ ایسا ہے کہ طاقتور کیلئے تو کعبے کا دروازہ بھی کھلتا ہے اور عدالت کا بھی، لیکن کمزور ان دونوں دروازوں کے گرد صرف چکر ہی کاٹ سکتا ہے ۔
November 18, 2024 at 1:05 PM
‏اُس مرد سے بڑا نامرد کوئی نہیں ہے جس پر ایک عورت بھروسہ کرے اور وہ اُس عورت کی عزت کو سرعام رسوا کرے_
November 18, 2024 at 5:23 AM