Usman Sheikh
banner
usman9099.bsky.social
Usman Sheikh
@usman9099.bsky.social
Allah-hu-akber
Reposted by Usman Sheikh
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
November 28, 2024 at 12:26 PM
Imran Khan...
میرے پاکستانی جب ہمارا لیڈر ہمارا مرشد جھکا نہیں بکا نہیں ٹوٹا نہیں گھبرایا نہیں تو تمہیں کس چیز کا ڈر ہے اٹھو نکلو اپنے لیے اپنے ملک کی خاطر اپنے بچوں کی خاطر اپنی ازادی کی خاطر۔۔نکلو پیارے پاکستان کی خاطر عمران خان کی خاطر 24 نومبر ہماری حقیقی ازادی کا دن ہم نکلیں گے؟
November 22, 2024 at 6:12 PM
Imran Khan..
میرے پیارے سونے مرشد تو کتنا پیارا ب سجدہ ہسدا ساڈے دل دا وزیراعظم ساڈے دلاں دی رونق ساڈے ملک دی پہچان شان ان ہم نکلیں گے انشاءاللہ 24 نومبر کو ملیں گے
او مرشد تینوں رب دیاں رکھا ا سونیا ہسدا رہ او تیرے تے اساں قربان۔
November 22, 2024 at 6:09 PM
Imran Khan..
ہائے میرے پیارے مرشد 24 نومبر انشاءاللہ تجھ سے وفا کا دن ہے ہم زور نبھائیں گے ہم نکلیں گے تیرے لیے اس ملک کے لیے اپنے پاکستان کے لیے انشاءاللہ انشاءاللہ
November 22, 2024 at 6:04 PM
Reposted by Usman Sheikh
‏ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔
November 22, 2024 at 1:29 PM
Reposted by Usman Sheikh
‏آزاد کشمیر میں احتجاج کیوں ہورہا ہے؟عوام کے مطالبات کیا ہیں ؟؟مین سٹریم میڈیا پر اس احتجاج کا مکمل بلیک آؤٹ کیوں ہے؟
November 22, 2024 at 1:34 PM
Reposted by Usman Sheikh
یہ پاکستان کا وزیر دفاع ہے۔ دہشت گردی کے خوفناک سانحے کے بعد کا ردعمل دیکھیے۔ کیسے جوکرز کو اسٹیبلشمنٹ نے مسلط کر چھوڑا ہے۔
November 22, 2024 at 1:36 PM
Reposted by Usman Sheikh
پارہ چنار میں حالات سازش کے تحت خراب کیے جا رہے ہیں۔ بات اب سیاسی اور سماجی شخصیات کے ہاتھ سے نکل رہی ہے۔ ریاست اپنی زمہ داریاں پوری کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی۔
November 22, 2024 at 3:53 PM
Reposted by Usman Sheikh
November 22, 2024 at 12:47 PM
Reposted by Usman Sheikh
‏بظاہر سرکاری ملازمین کا یوں ایک سیاسی جماعت کیخلاف بولنا حیران کن ہے۔ کبھی نہیں دیکھا کہ سرکاری ملازمین ایسے میڈیا کو بیان جاری کریں کہ جانے نہیں دیں گے، مقدمے کریں گے، عوام نے مسترد کر دیا وغیرہ وغیرہ۔ یہ بیانات سیاسی رہنما دیا کرتے تھے، اب تو یہ حضرات بھی سیاسی سے لگتے ہیں۔
November 22, 2024 at 1:27 PM
Reposted by Usman Sheikh
‏نہ ہی پاکستان 🇵🇰 چھوڑ سکتے ہیں اور نہ ہی پی ٹی آئی ❤️💚 چھوڑ سکتے ہیں۔
November 22, 2024 at 1:53 PM
Reposted by Usman Sheikh
یہ باز نہیں آسکتے ۔
November 22, 2024 at 3:59 PM
Reposted by Usman Sheikh
‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
November 22, 2024 at 1:28 PM