Usama Mushtaq
banner
usamamushtaqpk.bsky.social
Usama Mushtaq
@usamamushtaqpk.bsky.social
My land my last refrance son of Pakistan Students Rights activist Political Social Worker Should always strive for Pakistan
برطانیہ کی حکومت عمران خان کے حق میں کھل کر بول پڑی کپتان کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کی مخالفت کردی
November 18, 2024 at 11:10 PM
24 نومبر کا احتجاج تحریک انصاف کے لئے ایک چیلنج بن گیا پنجاب اور کے پی سے ایم پی ایز اور ایم این ایز کو ٹارگٹس دے دئے گئے
November 18, 2024 at 11:09 PM
پی ٹی آئی کی وفاق پر یلغار کی بڑی تیاری حکومت نے بھی کمر کس لی مظاہرین کو روکنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے
November 18, 2024 at 11:08 PM
اسلام آباد تحریک انصاف کا احتجاج حکومت کی بڑی تیاری اضافی تعداد میں ایف سی اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ
November 18, 2024 at 11:07 PM
Reposted by Usama Mushtaq
علاقے کو گھیرے میں لےکرمغویوں کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا، ڈی پی او
مزید تفصیلات: urdu.geo.tv/latest/387253-
November 18, 2024 at 6:27 PM
Reposted by Usama Mushtaq
کینسر دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا جان لیوا مرض ہے
urdu.geo.tv/latest/387246-
November 18, 2024 at 6:28 PM
‏ہر ایم پی اے 5 ہزار اور ایم این اے 10 ہزار کارکنوں کا قافلہ لیکر نکلیں گا، گرفتاری کا کوئی بہانہ نہیں چلے گا، وزیراعلی ہاوس میں بشری بی بی کی خطاب کی آڈیو سامنے آگئی
November 18, 2024 at 10:48 PM