usamajutt.bsky.social
@usamajutt.bsky.social
Pinned
‏نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو کوفی نہ کہلانے کی خاطر
انتظامیہ نے شہر ابھی سے بند کردیا مطلب احتجاج تو ابھی سے شروع ہوگیا ہے، ابھی 24 نومبر کو ایک روز باقی ہے۔ 😂😂
November 22, 2024 at 12:29 PM
جب پرویز سندھیلہ مریم نواز کو گندی گالیاں نکال رہا تھا ایک پٹواری چھولوں میں زیادہ شورے کی شکایت کر رہا تھا😂😜😜😜
November 20, 2024 at 12:41 PM
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا✌✌
November 20, 2024 at 12:41 PM
‏نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو کوفی نہ کہلانے کی خاطر
November 19, 2024 at 8:08 AM
‏پر امن احتجاج سیاسی جماعتوں یا کسی بھی شہری کا حق ہے عمران خان کی 24 نومبر کو احتجاجی کال کو روکنے کے لئے حکومتی طاقت کااستعمال جمہوریت دشمنی ہے پی ڈی ایم خود احتجاجی جلسے جلوس کر چکی ہے ووٹ کوعزت دو کے نعرے کو دفن کرنے والے اب جمہوریت کو آمریت سے بد تر چلانے کی کوشش کر رہے ہیں
November 19, 2024 at 7:48 AM
جس کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکالا اسکا بیٹا تو خود دیوالیہ نکلا۔😂😂😂😂
November 19, 2024 at 6:11 AM
اس قسم کے فتوے دینے سے عوام میں علمائے کرام پر اعتماد کمزور ہوتا جا رہا ہے۔ دین کو اپنے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے سے احتراز کریں تاکہ دین کی عظمت اور علمائے کرام کی عزت برقرار رہے۔ دین کا پیغام امن، بھائی چارے اور اخلاص پر مبنی ہے، اور اسے اسی روح کے ساتھ پیش کیا جانا چاہیے
November 19, 2024 at 5:40 AM
‏انصار عباسی ٹاؤٹ کے مطابق حکومت نے تحریک انصاف سے رابطہ کیا ہے اگر بات آگے بڑھی تو 24 کا احتجاج ملتوی ہو جائے گا۔

یہ بکواس ہے لغو ہے جھوٹ ہے ۔ 24 نومبر فائنل کال ہے مطالبات میں عمران خان سمیت سیاسی اسیران کی رہائی اولین ترجیح ہے مطالبات کی منظوری تک ایک قدم بھی تحریک انصاف پیچھے نہیں ہٹے گی
November 19, 2024 at 5:03 AM
ہان جی پی ٹی آی والے کون کون ہے یہاں 🤓🤓🤓
November 18, 2024 at 5:54 PM