Urdu Shayari
urduwaaly.bsky.social
Urdu Shayari
@urduwaaly.bsky.social
اردو ادب سے لگاؤ رکھنے والے فالو کر لیں 🖤
اداسیوں میں کئی قہقہے پروتے ہوئے
جئے ہیں شان سے ہم زخم، زخم ہوتے ہوئے

بہت بڑا ہے خسارہ یہ سب خساروں میں
کہ کوئی کھو گیا ہے, دسترس میں ہوتے ہوئے..
November 20, 2024 at 4:58 AM