ابن میر
banner
urana38.bsky.social
ابن میر
@urana38.bsky.social
خاموشی سے گفتگو میں مگن
اقدامات کیے جاتے ہیں اٹھائے نہیں جاتے۔ اقدامات, اقدام کی جمع ہے, قدم کی نہیں!
‏"سموگ سے پاک پنجاب"

سموگ کے خاتمے کیلیے حکومت پنجاب نے نہ صرف موثر حکمت عملی تیار کی ہے بلکہ جامع منصوبہ بندی بھی ترتیب دی ہے تاکہ اس مسئلے سے مستقل چھٹکارہ حاصل کیا جاسکے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کے "سموگ فری پنجاب" کیلیے بیشتر اقدامات اٹھائے گئے ہیں
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab
November 19, 2024 at 6:26 AM
دل میں اب یوں ترے بھولے ہوئے غم آتے ہیں
جیسے بچھڑے ہوئے کعبے میں صنم آتے ہیں
اور کچھ دیر نہ گزرے شبِ فرقت سے کہو
دل بھی کم دکھتا ہے، وہ یاد بھی کم آتے ہیں
(فیض)
November 19, 2024 at 3:39 AM
خان صاحب بھی "اے طائر لاہوتی" تک پہنچ گئے ہیں تو اب شاید انگلی بار جب وہ واپس آنے میں کامیاب ہوں تو حقیقی کام کرنے کا ارادہ ہو۔۔۔
November 18, 2024 at 6:38 PM
Reposted by ابن میر
November 18, 2024 at 5:39 PM
حال دل کیوں کر کریں اپنا بیاں
آپا کے حضور چلتی نہیں اپنی زباں
کچھ اصول سٹارٹ میں ہی بنا لیں۔۔۔
نو غم آور
نو سپیس
نو شاعری
😵‍💫😵‍💫
November 17, 2024 at 7:28 PM
نئی ایپس کا تجربہ ہمیشہ کیا۔ لیکن یہاں آ کر سب سے مختلف محسوس ہوا کیونکہ اکاؤنٹ بناتے ہی ٹویٹر کے میوچلز سامنے آگئے
November 17, 2024 at 7:14 PM