Uraib Ali Katiyar
banner
uraib.bsky.social
Uraib Ali Katiyar
@uraib.bsky.social
General Secretary PSF District Tando Allahyar
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جدوجہد سے 26 آئینی ترمیم کی منظوری کی خوشی میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ٹنڈو الہ یار کی جانب سے لطیف گیٹ پر جشن منعقد کیا گیا.
جس میں ضلع ٹنڈو الہ یار کے مختلف تعلقه و سٹیز ذیلی ونگز کے عہدیداران معززين کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی.

@bbhuttozardari.bsky.social
November 18, 2024 at 6:35 AM