Uqasha Anjum
banner
uqasha.bsky.social
Uqasha Anjum
@uqasha.bsky.social
ہم خاک ہیں اور خاک تَلے جانا ہے
پِھر بَھلا کِس بات پہ اِترانا ہے
محمدﷺ خدا کے پیغمبر ہیں اور جو لوگ ان کے ساتھ ہیں وہ کافروں کے حق میں سخت ہیں اور آپس میں رحم دل، (اے دیکھنے والے) تو ان کو دیکھتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکے ہوئے سر بسجود ہیں اور خدا کا فضل اور اس کی خوشنودی طلب کر رہے ہیں۔
December 3, 2024 at 7:35 AM