umerdraz.bsky.social
@umerdraz.bsky.social
قوم کو کھڑا ہونا ہو گا
November 22, 2024 at 4:41 PM
انشاء اللہ جلد خان صاحب ہمارے درمیان ہو گئے
November 22, 2024 at 4:40 PM
میرے نزدیک نقصان کیا ھے
November 21, 2024 at 7:26 PM
گل صاحب بات ٹھیک ھے لیکن یہ ایک غیر ضروری مشق تھی
November 21, 2024 at 5:56 PM
Tnx Doctor sab follow k lay
November 18, 2024 at 11:31 AM
نہیں مرد اور عورت دونوں پر
حیا آنکھوں میں ، دل میں ہوتا ھے
November 17, 2024 at 7:39 PM
متفق
ہر مرد برا نہیں ہوتا
مرد ایک باپ بھی ھے، بھائی بھی، شوہر بھی
اس لئے اللہ تعالیٰ نے عورت پر مرض کی اطاعت فرض کی ھے
اگر سجدہ فرض ہوتا تو رب العالمین عورت کو حکم دیتے کے مرد کو سجدہ کرو
لیکن عورت کا بھی اپنا مقام ھے ماں کے قدموں تلے جنت ھے، ایک اچھی بیوی ، بہین کا روپ ھے
November 17, 2024 at 6:28 PM