Umar Yousufzai
banner
umaryousufzai.bsky.social
Umar Yousufzai
@umaryousufzai.bsky.social
Student of Philosophy, Science and Culture.
السلام علیکم ،
بلیو سکائی میں دعاپڑھ کر داخل ہوئے ہیں، یہاں اس نے ہمارا استقبال کیا، رخت سفر باندھ چکے ہیں، اللہ کرے سوشل میڈیا کا یہ سفر نئے دوستوں، مفید علوم، نیک اعمال اور خوشگوار تجربات کا باعث بنے۔ آمین
November 18, 2024 at 12:59 PM