Umar Pashteen
banner
umarpk75.bsky.social
Umar Pashteen
@umarpk75.bsky.social
Be a soldier of Pashtun protection moment.✌🏻❤️
#PTM
پختون قومی جرگہ/عدالت 80 رکنی کمیٹی کے میمبر اور پی ٹی ایم کراچی ضلع ایسٹ کے کوارڈینیٹر مدیر خان عرف حقیار مسعود کو فقیرہ گوٹھ سے سادہ کپڑوں او پولیس وردی میں ملبوس افراد نے اٹھایا کر اغوا کردیا اور متعلقہ تھانہ والے ماننے کو تیار نہیں ہے .
December 17, 2024 at 6:32 PM
11 اکتوبر کو ہم 500 قیدی ایک جیل میں تھے جب ہم نے زیادا قیدیوں سے پوچھا آپ کہا گرفتار ہوئے تو زیادہ قیدی میں سے کئ سازگار چالانے والے،کئ ہوٹل سے کئ بازار میں ویسے گھومنے میں کئ دوسرے ملک سے واپسی پر اور کی زیادہ ٹوپی پر
اب وہ حالات ہمیں یاد آگیا_*
1/1
#Pakistan
December 2, 2024 at 1:59 PM
میرے خیال میں شیعہ اور سنی کا کوئی خاص مسلہ نہیں ہے. شکاری کوئی اور ہے 🙏🏻
#No2StateTerrorInKurram
November 22, 2024 at 6:27 PM
‏منظور پشتین نے کیا حاصل کیا ؟
76 سال سے فرقوں اور سیاسی پارٹیوں میں تقسیم اور بے اتفاق پشتونوں کو ایک خیمے میں جمع کیا جو کہ نا ممکن سمجھا جاتا تھا۔ ایک مشترکہ فلیٹ فارم قوم کو مہیا کیا جہاں پارٹیوں،قبیلوں اور فرقوں سے بالا تر ہو کر پشتونوں کی حقوق کی جنگ لڑی جائیگی۔
‎#WeStandWith11OctJirga
November 18, 2024 at 5:39 PM