مولاناعمرمعاویہ
banner
umarmuawiyah.bsky.social
مولاناعمرمعاویہ
@umarmuawiyah.bsky.social
ترجمان اہلسنّت والجماعت کراچی ڈویژن
کراچی میں کونسی دفعہ 144 ؟
پارا چنار سمیت جہاں بھی ظلم و زیادتی ہو ، وہ ناصرف قابل مذمت ہے بلکہ قابل گرفت بھی البتہ جب 144 لگتی ہے تو 5 افراد سے زیادہ ایک جگہ جمع نہیں ہوسکتے، تو پھر کراچی کل رات سے یرغمال کیوں ہے ؟
December 27, 2024 at 3:40 PM
عافیہ موومینٹ والوں کو پیغام۔۔! قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کی رہائ کیلۓ ہم ہر کال کیلۓ تیار ہیں
حضرت علامہ اورنگزیب فاروقی صاحب حفظہ اللہ کا #مدح_صحابہ ؓ جلوس میں اہم پیغام

اہلسنت_میڈیاٹیم #العمرنشریات#
December 25, 2024 at 6:27 PM