Umar Draz Mayo
banner
umardrazmayo.bsky.social
Umar Draz Mayo
@umardrazmayo.bsky.social
Master in Political Science and Business Administration. Chief Executive of Friends Estate Group. From District Kasur NA131.
امریکی صدر اسرائیل اور عمران خان کی حمایت میں کھلے عام منظر پر آ گیا۔۔ ن لیگ کی پالیسی پر کہنا چاہوں گا"ووٹ کو عزت دو"کا بیانیہ خود مارا پھر "ساڈی گل ہو گئی اے"پٹا اور اب مشکل ترین حالات سے ملک کو سنبھالنے کہ باوجود سر پر خاک ڈالے اگلے انتخابات میں جائے گی۔
December 17, 2024 at 7:57 AM
ہمارا ملک اس وقت کسی لیڈر کے بغیر چل رہا ہے۔ حکومت عوام کو اہمیت نہیں دے رہی اور عوام موجودہ حکومت کو۔۔۔ ایسے حالات ایک بڑا سیاسی خلا پیدا کر رہے ہیں جس کو مستقبل میں کیسے بھرا جائے گا فلحال کوئی نہیں جانتا۔
December 14, 2024 at 2:38 PM
انسان کی جبلت میں شامل ہے کہ جو چیز حاصل ہو جائے وقت کیساتھ اس کی قدر ماند پڑ جاتی ہے۔ جب نعت خواہ مالی، تعلق یا رشتہ چھن جائے تو قدر کئی گناہ بڑھ جایا کرتی ہے۔ اللہ پاک نے رشتے، تعلق و دوستی، مال و صحت، اولاد و والدین جس سے نوازا ہوا ہے اس کی وقت پر قدر کی جائے تو کھونے پر بھی ملال نہیں رہتا۔
December 1, 2024 at 2:32 PM
پاکستان میں "افواہیں" واحد کاروباری شے ہے جو ہاتھوں ہاتھ خاصے منافع میں فروخت ہو رہی ہے۔۔ نہ کسی دکان نہ ہی کسی ضابطے کی ضرورت۔۔۔انگلیوں اور زبان کی اختراع سے جب چاہیں فوری بیچیں بس ہونی " خالص افواہ" چاہیے
November 27, 2024 at 6:09 PM
اس دفعہ بھی تجربہ کاروں نے بہترین "اسکرپٹ" لکھا ہے۔۔ ان کے پاس آپشن ہوں گے تب ہی 77 سال سے چلنے والی فلم مختلف اداکاروں سے اب تک بلکہ جانے کب تک چلتی رہے گی۔ "پردے" کے پیچھے مضبوط ہاتھ موجود
November 26, 2024 at 3:05 PM
24 نومبر کے احتجاج کی آڑ میں 27 ویں آئینی ترمیم کا موثر جواز بنایا جا رہا ہے۔۔۔ سیاسی جماعتیں سمجھ لیں کہ ہر احتجاج جو اسلام آباد کی طرف ہو اس کے پیچھے صرف سیاسی قوت ہو ہی نہیں سکتی۔ ہچکچانے والے 27 ویں آئینی ترمیم کر کے ادارے کو نئی طاقت فراہم کرنے کی تیاری کریں۔
November 24, 2024 at 3:56 PM
یہ گند تم نے ڈالا ہے۔۔۔۔ تم ہی اسے سمیٹو گے۔۔۔۔
November 21, 2024 at 6:07 PM
مسلم لیگ ن ہمیشہ defensive سیاست کرتی آئی ہے یا reactivate طرز کا سہارا لیتی ہے۔۔یہاں اس نئے پلیٹ فارم bluesky پر زیادہ تر ن لیگ کے حامی ہونے کے باوجود اسے بھی VPN پر ڈال دیا۔ پانی میں اترنے کی ہمت نہیں تو یہ مچھلی بھی باسی ملے گی۔
November 20, 2024 at 10:28 AM
فائنل یعنی حتمی یا آخری کال/یلغار کسی اشارے پر دی گئی یا کسی خاص دماغی کیفیت یا موکلین کی پھونک کا نتیجہ۔۔۔جو بھی ہے فلحال چاہے فوٹو شوٹ کیلئے ہو لیکن تیاری پوری دکھائی جا رہی ہے۔۔۔ کیا اس کے بعد فساد و انتشار کچھ عرصے تھمے گا؟
@razidada.bsky.social @rashahzad.bsky.social @kabeerraja786.bsky.social
November 18, 2024 at 2:36 PM