Umar Butt
umarbutt.bsky.social
Umar Butt
@umarbutt.bsky.social
Pinned
‏لَا ٓالٰہَ اِلَّا اَ نْتَ سُبْحَانَکَ اِ نِّی کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ-سورۃ الانبیاء
الٰہی!-تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے، بے شک میں ہی ظلم کرنے والوں میں سے ہو گیا ہوں۔
رسول کریمﷺ چودھویں رات کو ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا کہ تم اپنے رب کو قیامت کے دن اس طرح دیکھو گے جس طرح اس چاند کو دیکھ رہے ہو اس کے دیکھنے میں کوئی مزاحمت نہیں ہو گی کھلم کھلا دیکھو گے بےتکلف بےمشقت بےزحمت
(صحیح بخاری:7436)
December 3, 2024 at 10:40 AM

نبی کریمﷺ نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے جب مخلوق پیدا کی تو عرش کے اوپر اپنے پاس لکھ دیا کہ میری رحمت میرے غصہ سے بڑھ کر ہے۔
(صحیح بخاری:7422)
November 30, 2024 at 1:07 PM
*زمین اللہ کی مٹھی میں*
رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ قیامت کے دن زمین اس کی مٹھی میں ہو گی اور آسمان اس کے داہنے ہاتھ میں ہو گا پھر کہے گا کہ میں بادشاہ ہوں
(صحیح بخاری:7412)
November 29, 2024 at 1:12 PM
‏لَا ٓالٰہَ اِلَّا اَ نْتَ سُبْحَانَکَ اِ نِّی کُنْتُ مِنَ الظَّالِمِیْنَ-سورۃ الانبیاء
الٰہی!-تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے، بے شک میں ہی ظلم کرنے والوں میں سے ہو گیا ہوں۔
November 26, 2024 at 10:34 AM