Malik Umar🇵🇰🇵🇸
umarasif2014.bsky.social
Malik Umar🇵🇰🇵🇸
@umarasif2014.bsky.social
‏دنیا کا بہادر ترین آدمی۔۔۔
چشمِ فلک نے اِن سا بہادر نہ پہلے کبھی دیکھا اور نہ شاید کبھی دیکھے گی🔻🔻
صیـہـونی دہشتگردوں کی فرعونیت کو منہ چڑھاتی یہ تصویر کمـ.ـال عـ.ـدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر، ڈاکٹر حسـ.ـام ابو صفیـ.ـہ کی ہے جو اپنی گرفتاری سے قبل بغیر کسی ہتھیار کے قابض فـوج کے ٹینکوں کے سامنے کھڑے ہیں.
December 29, 2024 at 6:08 AM
‏آرمی پبلک اسکول کے بچوں کے نام

پھر دسمبر آیا، غم کا پیام لایا
یادوں کے زخم پھر سے ہرے کر گیا
جب سرزمین نے ماتم کی چادر اوڑھی
اور ننھے چراغ ظالم ہوا بجھا گیا

ماں کی آغوش خالی، گودیں سونی ہو گئیں
چاہتوں کے درخت خزاں سے جھک گئے
خواب جو دیکھے تھے امید کے نگر میں
بکھر گئے راکھ بن کر ہوا میں
December 16, 2024 at 2:56 AM
December 13, 2024 at 4:20 AM
December 9, 2024 at 2:48 AM
Reposted by Malik Umar🇵🇰🇵🇸
‏یہ نام ( عمران خان) عالمی سطح پر پاکستان کا فخر بنا ہے۔۔
December 9, 2024 at 2:29 AM
Reposted by Malik Umar🇵🇰🇵🇸
غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں 29 اموات، متعدد زخمی
**غزہ میں آخری چند فعال ہسپتالوں میں سے ایک پر اسرائیلی افواج نے جمعے کو حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 29 افراد جان سے گئے اور درجنوں زخمی ہوئے۔** ہسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ اور امدادی کارکنوں نے فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ کمال عدوان ہسپتال کو جمعے کو کئی حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ حسام ابو صفیہ کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے ہسپتال پر بمباری بھی کی۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے ایک بیان میں بتایا کہ ’جمعے کو اسرائیلی حملوں میں 29 افراد ہلاک ہوئے تھے۔‘ ہسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ نے کہا کہ جمعہ کو ہسپتال کو کئی حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’ہسپتال کے شمالی اور مغربی اطراف میں فضائی حملوں کا ایک سلسلہ تھا، جس میں شدید اور براہ راست فائر بھی ہوا۔ ہمارے عملے کے چار افراد مارے گئے۔‘ # مزید پڑھ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) سول ڈیفنس ایجنسی کے ترجمان محمود بسال نے کہا: ’کم از کم 29 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں... جمعے کی صبح سے کمال عدوان ہسپتال کے ارد گرد اسرائیلی گولہ باری کے نتیجے میں۔‘ محمود باسل نے اے ایف پی کو بتایا کہ اسرائیلی فوج ہسپتال میں داخل ہوئی، مریضوں کو باہر نکالا اور متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کیا۔ ابو صفیہ نے کہا کہ تازہ ترین چھاپے کے بعد ہسپتال میں کوئی سرجن باقی نہیں رہا ہے۔ اسرائیل نے جمعے کو غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے بیان کے بعد ان دعوؤں کی تردید کی کہ اس نے شمالی غزہ میں کمال عدوان ہسپتال پر حملہ کیا یا اس کے فوجی اس میں داخل ہوئے۔ غزہ پر اسرائیلی حملہ غزہ ہسپتال حملہ ہلاکتیں جنگ سول ڈیفنس ایجنسی کے ترجمان محمود بسال نے کہا: ’کم از کم 29 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں... جمعے کی صبح سے کمال عدوان ہسپتال کے ارد گرد اسرائیلی گولہ باری کے نتیجے میں۔‘ انڈپینڈنٹ اردو جمعہ, دسمبر 6, 2024 - 22:00 Main image: > <p>شمالی غزہ میں بیت لاہیا میں کمال عدوان ہسپتال پر اسرائیلی حملوں کے بعد لوگ نقصان کا جائزہ لے رہے ہیں (اے ایف پی)</p> دنیا type: news related nodes: کینیڈا میں مقیم فلسطینی پروفیسر غزہ یونیورسٹی کو ’زندہ رکھنے‘ کے لیے کوشاں ٹرمپ کی غزہ میں فائر بندی، قیدیوں کی رہائی کے لیے کوششیں غزہ میں بے گھر افراد کے کیمپ پر اسرائیلی حملہ، 21 اموات: فلسطینی حکام غزہ: 'سنگین جرائم کی یاد دلانے والے اعمال' پر اقوام متحدہ کی مذمت SEO Title: غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں 29 اموات، متعدد زخمی copyright: show related homepage: Hide from Homepage
www.independenturdu.com
December 6, 2024 at 5:41 PM
Israel's genocide in Gaza — now in its 427th day — has left at least 44,580 Palestinians dead and around 105,800 wounded. In Lebanon, Israel has killed 4,047 people since October 2023 and keeps violating November 27 truce deal.
December 6, 2024 at 2:39 AM
December 4, 2024 at 3:41 AM
December 4, 2024 at 3:40 AM