banner
umar11.bsky.social
@umar11.bsky.social

اس “حکومت” نے پولنگ اسٹیشنز سے رزلٹ روکنے کا کام تو کیا ہی تھا، لیکن اب اسپتالوں سے زخمیوں اور مرنے والوں کی تعداد روک کر یہ لوگ نیا ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔۔۔
‏ ایسا شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی ہوا ہو۔
November 27, 2024 at 6:27 PM

*نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر رچرڈ گرینل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کرنے کا مطالبہ کردیا۔*

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے حوالے سے ایک خبر کو ری پوسٹ کرتے ہوئے رچرڈ گرینل نے لکھا کہ عمران خان کو رہا کیا جائے۔
November 27, 2024 at 4:31 PM

ہم اس خوش فہمی میں اسلام آباد آئے تھے کہ زیادہ سے زیادہ شیلنگ ہی کریں گے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے گولی تو نہیں مار دیں گے نہ پر مبارک ہو آپ نے ایک بار پھر ہمیں غلط ثابت کیا
@PirMusavirGhazi
November 27, 2024 at 4:27 PM

*_‏پی ٹی آئ ان لاشوں کا لاوارث نا چھوڑے بلکہ ان سب لاشوں کو وصول کیا جائے اور پشاور میں ایک بڑے مقام پر اجتماعی نماز جنازہ کے انتظام کئے جائیں۔_*
*_عالمی میڈیا سمیت پاکستان کے سوئے ہوئے تمام طبقات کو دکھایا جائے کہ ریاست جو ماں کہلائ جاتی ہے وہ ڈائن بن کر اپنے بچے کھا گئ ہے۔_*
November 27, 2024 at 4:27 PM
‏اہم۔۔!! خان صاحب کی احتجاج کی کال فائنل ہے، کال آف والی بات نہیں ہے، مذاکرات چل رہے ہیں، جو بات ہو گی، بتائیں گے، بیرسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو
November 25, 2024 at 9:01 AM

تحریک انصاف نے احتجاج کو ملک بھر میں پھیلانے اور انتہائ سست رفتار سے اسلام آباد آنے کی دلچسپ حکمت عملی بنائ ہے، علی امین گنڈاپور کم از کم اگلے تیں چار دن تو اسلام آباد پہنچتے نظر نہیں آتے تو کیا حکومت تمام شاھراہ اور شہر یونہی بند رکھے گی؟ ⁦‪#24thNovFinalCall‬⁩ ⁦‪#PTI‬⁩ ⁦‪#Pakistan‬⁩
November 23, 2024 at 4:35 PM

بخشا ہے جس نے روح کو زخموں کا پیرہن
‏محسن وہ شخص کتنا طبیعت شناس تھا

‏محسن نقوی
November 23, 2024 at 3:44 PM

کارکن اور میں ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے، مطالبات کی منظوری تک احتجاج، عمران خان نے جو حکم دیا ہے اُس پر ضرور عمل کروں گا، علی امین گنڈا پور کا اعلان۔۔!!
November 23, 2024 at 10:04 AM
‏بانی پی ٹی آئی عمران خان پر درج مقدمات کی تفتیش، بانی پی ٹی آئی عمران خان کو تھانہ نیوٹاؤن کے مقدمہ میں گرفتار کر لیا ہے، مقدمہ جلاؤ گھیراؤ، پتھراؤ، پولیس سےمزاحمت، سرکاری املاک کی نقصان رسانی سمیت دیگر واقعات پر درج کیا گیا،
November 20, 2024 at 7:46 PM
اللہ الحق ہے، اللہ حق سچ کا خدا ہے
November 20, 2024 at 11:44 AM
‏تحریک انصاف نے فیصل واوڈا کو ٹائوٹ اور چڑیا گھر کا ’’بِجو‘‘ قرار دے دیا، پریس کانفرنس کے ردعمل میں ترجمان کا کہنا ہے کہ ابھی عوام کا نکلنا باقی ہے مگر چڑیا گھر میں رکھے بندروں، بن مانسوں، لومڑیوں، گیدڑوں، گدھوں، خچروں اور انسان نما ٹائوٹوں نے اُچھل کود شروع کر دی ہے۔۔!!
November 19, 2024 at 11:27 AM
‏میں اپنے ملک کی خاطر ہمیشہ مذاکرات کے لئے تیار ہوں، مذاکرات نہ ہونے کی ذمہ داری اِن پر عائد ہوتی ہے، ہم پر نہیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
November 19, 2024 at 10:43 AM

"So i wait for you like a lonely house, till you will see me again and live in me.
Till then my windows ache." <<<

- Pablo Neruda
November 19, 2024 at 8:27 AM
‏الیکشن سے قبل کہا گیا تھا کہ آپ الگ گروپ بنا لیں تو آپ کو چیف منسٹر بنا دیں گے۔ عاطف خان
November 19, 2024 at 8:21 AM
‏علی امین گنڈا پور عمران خان سے ملاقات کرنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

‏لانگ مارچ سے پہلے یہ ملاقات انتہائی اہم ہے
November 19, 2024 at 7:47 AM
‏سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست کی سماعت۔ درخواست گزار عدالت میں پیش نہ ہوسکے۔ آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست خارج کردی۔
November 19, 2024 at 5:42 AM
‏ملک کا وزیر دفاع اسلامی نظریاتی کونسل کو منہ چڑاتے ہوئے۔۔!!
November 19, 2024 at 4:42 AM