banner
umar-043.bsky.social
@umar-043.bsky.social
پاکستان میرا وطن۔
پاکستان میں خرابیاں تلاش کرنے والے دور رہیں۔ شیر نواز شریف۔
کرکٹ کھیڈ اے کافراں دی
February 24, 2025 at 1:39 AM
9 مئی سیکورٹی نے ہمیں روکا کیوں نہیں؟
26 نومبر
سیکورٹی والوں نے ہمیں کیوں روکا؟
November 30, 2024 at 9:21 AM
برطانیہ کے سابق وزیرخارجہ ولیم ہیگ دس سال کے لیے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر منتخب

تصویر: آکسفورڈ یونیورسٹی ویب سائٹ
November 27, 2024 at 1:09 PM
وقت کی ضرورت
‏بہت دیر سے ہی سہی مگر بہت زبردست اور درست فیصلہ کیا گیا ہے۔کوئی افغانی شہری 31 دسمبر کے بعد اسلام آباد میں این او سی کے بغیر نہیں رہ سکے گا۔
November 27, 2024 at 12:11 PM
بشریٰ بی بی نے ڈی چوک پر لائٹس آف کرائیں اور بولیں جو جانا چاہتا ہے چلا جائے،
لائٹس آن ہونے پر ایک تاریخی منظر تھا گنڈا اور بی بی دونوں غائب تھے ۔
اور غیور پٹھان سڑکوں پے لاٹھیاں کھا رہے تھے ۔
November 27, 2024 at 4:19 AM
فائنل مسڈکال
گیم اور
November 27, 2024 at 3:50 AM
درست
‏ایک طرف اسلام آباد میں پاکستان اور بیلاروس کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کیلئے سرمایہ کاری اور تجارت کو فروغ دینے کے لئے مختلف معاہدوں پر دستخط ہو رہے ہیں تو دوسری جانب عدم استحکام پیدا کرنےانتشار پھیلانےوالے اسلام آباد پر یلغار کیلئے لوگوں کو اکسا رہے ہیں
November 25, 2024 at 10:38 AM
شہزادے نے پہلے ہی پہچان لیا تھا افسوس ہم اج تک نا پہچان سکے۔
یہ کیا کباڑ اٹھا لاۓ ہو؟
November 22, 2024 at 2:26 AM
پنکی پیرنی نے عمران خان کے تابوت کے ساتھ ساتھ تشریف میں بھی آخری کیل ٹھوک دیا ہے۔
عنقریب آپ یوتھیوں سے بشری پنکی کی کتے والی ہوتی دیکھیں گے!
November 22, 2024 at 12:28 AM
اسلام آباد ہائی کورٹ
میں خود کنٹینرز لگانے کے حق میں نہیں ہوں
پچھلی بار بھی ہمارا ایک بندہ شہید ہو گیا تھا
پچھلی بار 300 سے زائد افغانی بھی حراست میں لیے گئے
کچھ دیر پہلے 38 لوگ شہید ہو گئے ہیں، ادھر فوکس کریں یا ادھر کریں
ہم نے ایف سی کسی ایک طرف دینی ہے فیصلہ کرنا ہے کہ کس کو دیں، محسن نقوی
November 21, 2024 at 12:14 PM
اچھا ویسے آپ کو پتے کی بات بتا دوں اگر آپ بلیو سکائی پر ایکٹو رہتے ہیں تو آپ کے فالورز بڑھنے کی رفتار بھی اچھی خاصی تیز رہتی ہے اگر آپ ایکٹو نہیں ہوتے تو فالورز بھی سست رفتار سے آتے ہیں
November 21, 2024 at 9:27 AM
ایک خبر
November 21, 2024 at 2:23 AM
مٹھائی🍰🍰🍰 کھا نا لینا
November 20, 2024 at 12:10 PM
استغفر الله۔
بہت بڑا جرم ہے سانحہ ہے کہ پنجاب کے سب سے بڑے نشتر ہسپتال میں 25 مریضوں کو ہسپتال کے عملہ کی غفلت سے HIVمل گیا ان کو اس مشین سے خون لگا دیا جس پر HIV والے مریض کو خون دیا تھا یہ تعداد حتمی نہی ہےایڈز کا تو علاج بھی نہی ان مریضوں میں کچھ خواتین ہیں جن کے بیٹے رو رہے کہ ہماری ماں کا کیا قصور تھا
November 20, 2024 at 6:25 AM
November 19, 2024 at 1:00 AM
اسلام علیکم
خوشخبری
موسم کی صورتحال بہتر ہونے کے باعث انشاءاللہ 19 نومبر 2024 بروز منگل کو تمام گورنمنٹ اور پرائیوٹ سکولز کھل جائیں گے۔
November 18, 2024 at 1:13 PM
November 18, 2024 at 1:12 PM
بڑا تیز ہے نیلا آسمان
November 18, 2024 at 1:10 PM
الحمدللہ رب العالمین۔
پاکستان🇵🇰🇵🇰 زندہ باد۔
پاکستان پائندہ باد۔
پاک فوج زندہ باد۔
نوازشریف زندہ باد
November 18, 2024 at 11:10 AM
اسلام علیکم
بلیو فیملی کیسے ہیں آپ؟
یہاں کوئی ویلکم کا رواج ہے؟؟؟؟
November 18, 2024 at 11:09 AM