جب نواز شریف یا زرداری ، یا کوئی اور سیاسی جماعت جلسے کا اعلان کرتی ہے تو انکے کونسے بچے نکلتے ۔۔ اور یہ تمام نوجوان انکے بچے اگر یقین نہیں آتا تو سروۓ کریں کہ کون کس ہے ۔۔۔ عوام نے الیکشن کے دن فیصلہ کیا تھا لیکن کیا کرے اک فلم کی مشہور ڈائیلاگ ہے " ابا نہیں مان رہے"
November 20, 2024 at 10:51 AM