umairgullpti.bsky.social
@umairgullpti.bsky.social
Reposted
عمران خان کی ضمانت ہو یا نہ ہو فوکس 24 نومبر پر رکھنی چاہئیں کیونکہ ضمانت ہو جاتی ہے پھر دوسرے مقدمے میں گرفتاری ڈالی جاتی ہے اسلئے 24 نومبر پر ہی فوکس کرو
November 21, 2024 at 2:56 AM
🚨🚨بریکنگ نیوز ، توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
November 20, 2024 at 10:57 AM
Reposted
اگر آج عمران خان کی ضمانت ہو جاتی ہے تو حکومت کو ایک بار پھر نو مئی کا سہارا لینا پڑے گا💯
November 20, 2024 at 2:37 AM
Hi everyone 👋
November 20, 2024 at 2:28 AM