میرے چاروں جانب شور مچاتے شر ہیں
میرے چاروں جانب شور مچاتے شر ہیں
مت پوچھ کہ ہم کتنے پریشان ہیں محسن
ہر چہرہ نظر آتا ہے تصویر کی صورت
ہم شہر کے لوگوں سے بھی انجان ہیں محسن
کشتی ابھی اُمید کی ڈوبی تو نہیں ہے
پھر کیوں تیری آنکھوں میں یہ طوفان ہے محسن
کر اُن کا ادب رکھ اُنھیں سینے سے لگا کر
یہ درد یہ تنہایاں مہمان ہیں محسن...!

کوئی بھی ریاست سے ذیادہ طاقتور نہیں ہوتا اس کی تازہ مثال ڈی چوک اسلام آباد ہے۔ تو سوچنے کی بات یہ ہے کہ پارہ چنار میں کیسے کوئی ریاست سے ذیادہ طاقتور ہو سکتا ہے؟ کہیں وہاں بھی ریاست تو شامل نہیں؟
بحثیت پاکستانی ایک سوال ہے..!!

نئے یزید ہیں ' پانی پلا کے ماریں گے
😭😭
نئے یزید ہیں ' پانی پلا کے ماریں گے
😭😭
جہاں بھی دیکھتے، بےساختہ لپٹ جاتے
راکب مختار
جہاں بھی دیکھتے، بےساختہ لپٹ جاتے
راکب مختار