NO DM Please Direct Block.......
دنیا کہے گی کیا مجھ کو اس سے غرض نہیں
میں پیارہی بانٹتی ہوں نفرت کے اس شہر میں
مانا کہ ہوں خود کو پسند پر خود غرض نہیں
سؔارہ
#اردو_زبان
دنیا کہے گی کیا مجھ کو اس سے غرض نہیں
میں پیارہی بانٹتی ہوں نفرت کے اس شہر میں
مانا کہ ہوں خود کو پسند پر خود غرض نہیں
سؔارہ
#اردو_زبان
ہاں میں کیا ہوں
میں عکس ہوں مگر نہیں محتاجِ آئینہ
میرے بغیر آئینہ بھی آئینہ نہیں
سؔارہ
#اردو_زبان
ہاں میں کیا ہوں
میں عکس ہوں مگر نہیں محتاجِ آئینہ
میرے بغیر آئینہ بھی آئینہ نہیں
سؔارہ
#اردو_زبان