banner
umaidaliangariya.bsky.social
@umaidaliangariya.bsky.social
لیاری : پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جنوبی کے سابق صدر خلیل ہوت سے انکی ہمشیرہ کے انتقال پر رکن قومی اسمبلی سردار نبیل گبول، رکن صوبائی اسمبلی محمد یوسف بلوچ،کی جانب سے اظہار تعزیت و مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے دعا۔
#PPPFamily #Lyari
February 16, 2025 at 4:23 PM
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جنوبی کے سابق صدر خلیل ہوت نے صنم بھٹو پارک میں منعقدہ ثقافتی میلے میں شرکت کی۔
ان کے ہمراہ پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے سینئر نائب صدر سمین بلوچ بھی موجود تھے۔
#KhalilHoath
December 11, 2024 at 3:55 PM
ویلکم ٹو لیاری چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
December 6, 2024 at 3:13 PM
ایم پی اے لیاری محمد یوسف بلوچ اور سابق صدر پی پی پی ضلع جنوبی خلیل ھوت کا لیاری انٹرنیشنل فٹبال اسٹیڈیم کا دورہ۔
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری 6 دسمبر دوپہر 2 بجے اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے اور تقریب سے خطاب فرمائیں گے۔
‎@BBhuttoZardari ‎@yousufbalochppp
‎#WelcomeBBZinLyari
December 6, 2024 at 3:06 AM
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جنوبی کے سابق صدر خلیل ہوت سے انجمن مسلمانان مشرقی پنجاب (آگرہ تاج) کے صدر اور جنرل سیکریٹری کی ملاقات ۔۔

ملاقات میں جماعت کے عہدیداران نے مسائل کے حوالے سے آگاھ کیا اور سابق ضلعی صدر خلیل ہوت نے ان تعاون کی مکمل یقین دہانی کروائی ۔
#KhalilHoath #PPP
December 3, 2024 at 5:11 PM
پاکستان پیپلز پارٹی کے 57ویں یوم تاسیس جلسے میں شرکت کے لئے یوسی 8 شاہ بیگ لین، بغدادی کا قافلہ سابق ضلعی صدر خلیل ہوت، یوسی صدر رؤف بلوچ، پیپلز یوتھ پی ایس 106 کے جنرل سیکریٹری شازل شبیر کے ہمراہ جلسہ گاہ کے لئے روانہ
#PPPFoundationDay
November 30, 2024 at 12:51 PM
Former President PPP South Khalil Hoath joins the celebrations as Hashir Bin Uzair, son of PPP Rehnuma Uzair Rustam Baloch, ties the knot!
Congratulations to the newlyweds!
#PPPFamily #WeddingCelebrations
November 25, 2024 at 5:00 PM