ukwazir.bsky.social
@ukwazir.bsky.social
Reposted
ریاست کا کارنامہ 💔
November 26, 2024 at 10:32 PM
Reposted
ڈاکٹرکے مطابق ایک شہید کی جیب سے نکلنے والی کچھ چیزیں یہ تھیں

570 روپے، بھنے چنوں کا پیکٹ، ایک موبائل جس پر "امی" کےنام کی41 مسڈ کالز تھیں
November 28, 2024 at 7:52 AM
Reposted
جو ریاست عوام کو امن نہیں دے سکتی اسے حکمرانی کا حق نہیں ،محمود خان اچکزئی
dailyqudrat.pk/294085/
#MahmoodKhanAchakzai #SlamsGovernment #PoliticalViolence #Balochistan #Dailyqudratnews #Dailyqudrat #quettanews #Quetta #Pakistan #Finalcall
November 28, 2024 at 10:50 AM
Reposted
انیس شهزاد ستی شہید کی نماز جنازہ کے بعد کوٹلی ستیاں کے علاقے بھن سیری میں تدفین کر دی گئی

انیس شہزاد کل احتجاج کے دوران ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بنے اور گولی لگنے سے شہید ہوئے

انا للہ وانا الیہ راجعون.
November 28, 2024 at 1:51 AM
Reposted
‏جنہوں نے ڈی چوک پر پہنچ کر پاکستان کا قومی ترانہ باادب ہو کر سنا انہیں بھون دیا گیا۔۔۔

اور ہماری نسل ہمیشہ سوچتی تھی کہ لوگوں کے دلوں میں بغاوت کی سوچ کیسے آتی ہے!!
November 28, 2024 at 2:18 AM
Reposted
میں نے اسلام آباد قتل عام کے حوالے سے معلومات انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کے پراسیکیوٹر آفس اور برطانوی حکومت کو جمع کروا دی ہیں، اور روم اسٹٹیوٹ کے آرٹیکل 13 کے تحت بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں، بشمول آرٹیکل 7 کے تحت انسانیت کے خلاف جرائم، پر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے
#ShayanAli
November 28, 2024 at 2:44 AM