UMAIR KHAN
banner
uk01.bsky.social
UMAIR KHAN
@uk01.bsky.social
Politics
اپیکس کمیٹی

جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف

پاکستان آرمی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے گورننس میں موجود خامیوں کو روزانہ کی بنیاد پر اپنے شہیدوں کی قربانی دے کر پورا کر رہے ہیں، آرمی چیف
November 19, 2024 at 3:43 PM
👍👍👍
November 18, 2024 at 11:47 AM
پی ٹی آئی کی پارلیمنٹ اور باہر موجود تمام قیادت کمپرومائز ہے، خواجہ آصف
November 17, 2024 at 10:14 PM
ٹیکس ریونیوبڑھانے کیلئے سب کو اپنا حصہ ڈالنا ہوگا،وفاقی وزیر خزانہ
November 17, 2024 at 10:13 PM
لوگوں نے عمران خان کے نام پر ووٹ دیا، اگر کارکردگی پر ووٹ دیتے تو کے پی میں کبھی پی ٹی آئی کی حکومت نہ بنتی، شیر افضل مروت
November 17, 2024 at 10:11 PM
ابھی تک کسی نے (24 نومبر) احتجاج کی اجازت نہیں مانگی، اجازت مانگیں گے تو ہم دیکھیں گے کہ یہ فتنہ فساد کے ارادے سے تو نہیں آرہے۔ ڈی آئی جو سیکیورٹی اسلام آباد جواد طارق
November 17, 2024 at 9:14 PM