UbaidUllah Tariq
ubaidullahtariq.bsky.social
UbaidUllah Tariq
@ubaidullahtariq.bsky.social
CEO of Ubaida Developers || Owner of Ubaida Shop || Web Developer || Bachelor in Software Eng. (1st Sem) || Political Thinking
November 22, 2024 at 11:38 AM
بڑی خبر : بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ سمیت اڈیالہ جیل جانے والے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی ، تمام رہنما واپس روانہ ہوگئے
November 22, 2024 at 11:36 AM
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو رہا کرنیکا حکم دیدیا
November 20, 2024 at 10:56 AM
22
نومبر سے اسلام آباد میں رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ
November 20, 2024 at 6:39 AM
سب سے پہلے، آپ سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ آپ نے مجھے اس نئے پلیٹ فارم پر اتنی محبت اور اپنائیت دی۔ر آپ لوگوں کی سپورٹ نے میرا دل جیت لیا ہے۔ میں ہمیشہ وہ بات کہوں گا جو دل سے صحیح ہو اور کبھی جھوٹ یا فریب کا سہارا نہیں لوں گا۔ ظلم کے خلاف میری آواز بلند رہے گی اور میں ظالم کا دشمن رہوں گا۔
November 19, 2024 at 10:51 AM
عمران خان نے 24 نومبر کو اپنی فائنل کال دی ہے، اور میرے حلقے میں پی ٹی آئی کافی ایکٹو ہو گئی ہے۔ جو کمپین چلائی جا رہی ہے، وہ ایسے لوگ کر رہے ہیں جن کے پاس پارٹی کا کوئی عہدہ نہیں ہے، بلکہ یہ عام لوگ ہیں۔ ان کا جوش اور جذبہ دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے۔
November 19, 2024 at 10:45 AM
24 نومبر کواحتجاج ہوگا ، کوئی کال واپس نہیں لی جائے گی۔ احتجاج کی تیاری کریں ، عمران خان کا علی امین گنڈا پور کو حکم۔ ذرائع
November 19, 2024 at 8:23 AM
Hey Friends WhatsUp ?
November 19, 2024 at 7:53 AM