Khalil Ur Rahman khalil
u5m1.bsky.social
Khalil Ur Rahman khalil
@u5m1.bsky.social
نکاح آسان تحریک
نکاح کو عام کرو۔زنا اور فحاشی کو جام کرو۔
Reposted by Khalil Ur Rahman khalil
‏منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین وہ لوگ جنہوں نے اٹک پُل پر لکھا تھا “ ڈی پی او اٹک پٹھان اگئے ہیں “ اب وہی لوگ کہ رہے ہیں گھر میں امی بیمار ہے ابو بیروزگار ہے اور وڈی باجی کی شادی بنانا ہے
سناؤ فیر
December 1, 2024 at 10:56 AM
7 دسمبر کو پھر کفن پوش بھاگنے پر آمادہ ہوں گے
November 30, 2024 at 4:51 PM
Reposted by Khalil Ur Rahman khalil
پولیس اور رینجرز نے 954 شرپسندوں کو گرفتار کیا، 200 سے زیادہ گاڑیاں تحویل میں لیں، کلاشنکوف سمیت 39 ہتھیار برآمد کیے، احتجاجی دہشتگردوں نے یہ اسلحہ پولیس اور رینجرز پر استعمال کیا. 71 اہلکاروں کو زخمی کیا، جن میں سے 27 کو گولیاں لگیں، رینجرز کے 3 جوان شہید ہوئے.

آئی جی اسلام
November 27, 2024 at 11:23 AM
Reposted by Khalil Ur Rahman khalil

یہ جو علی امین خان گنڈاپور اور یوتھیوں نے حلف اٹھایا تھا۔ اس کا کیا ہوگا۔ اگر آپ جھوٹا حلف اٹھائیں اور لوگوں سے بھی لیں اس حلف کی کوئی سزا بھی ہوتی ہے۔ یا حلف بھی اب سیاسی ہوگیا ہے۔ جو وعدہ اللہ کے ساتھ کیا جائے اسکو توڑنا کیا گناہ ہے کہ نہی ؟
November 27, 2024 at 12:00 PM
Reposted by Khalil Ur Rahman khalil
‏صوبائی حکومت فرد واحد کی رہائی کے نام پر ناچنے اور اپنے کارکنوں کو بے وقوف بنانے میں مصروف ہے۔ یہ بے حسی، یہ بے بسی، اور یہ ترجیحات کا زوال... دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔۔
رب کریم رحم والا معاملہ فرمائے!
‎#SaveKurram
November 23, 2024 at 6:04 PM
فرسودہ اور غیر شرعی رسم و رواج کی بناء پر نکاح مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے۔ظاہر بات ہے کہ عدم نکاح کی صورت میں بےراہ روی کا دور دورہ ہوگا۔لہذا نکاح کو آسان بنانے میں اپنی استطاعت کے مطابق کردار ادا کرنا چاہیے۔
November 22, 2024 at 4:09 PM
Reposted by Khalil Ur Rahman khalil
عمران خان سےکوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، جو ڈی چوک آئے گا وہ گرفتار ہوگا محسن نقوی
November 21, 2024 at 1:14 PM
Reposted by Khalil Ur Rahman khalil
آئیے ٹوئٹر ایکس کے طرز پر معرض وجود میں آنے والے نئے پلیٹ فارم بلیو اسکائی پر سرگرمیوں کا آغاز کریں۔ یہاں آپ کو سابقہ ٹوئٹر کی پالیسی کا تسلسل اور غیرضرور پابندیوں سےچھٹکارا ملے گا۔ پلےاسٹور سے bluesky کو ڈاؤنلوڈ کرکے بآسانی اپنا اکاؤنٹ بنائیں اورجماعتی احباب کو فالو کریں ۔
@samiswati.bsky.social
November 18, 2024 at 4:00 PM
اگر کوئی جان پہچان والے ساتھی ہوں تو فالو کریں۔فالو بیک ملے گا۔ہم اکیلے یہاں کیا کریں گے۔❤️❤️❤️💐💐💐💓💓💓
November 19, 2024 at 1:08 PM