TSH
banner
tsh90.bsky.social
TSH
@tsh90.bsky.social
شہیل آفریدی سندھ اجرک پہن کر کراچی روانہ۔۔ سہیل آفریدی کے لیے پروٹوکول کی گاڑیاں کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئیں۔
January 9, 2026 at 7:39 AM
ایک بندہ اگر ہم سب کی جنگ لڑ رہا ہے تو ہمیں متحد ہو کر اس کا ساتھ دینا ہے، ہم نے اس جبر، ظلم اور فسطائیت کا مقابلہ کرنا ہے،سہیل آفریدی
January 5, 2026 at 3:27 PM
عمران خان کو اکیلے نہیں چھوڑیں گے وہ جیل میں اپنے لیے نہیں عوام کے لیے ہیں:علیمہ خان
December 31, 2025 at 8:42 AM
خیبرپختونخوا کا سب سے بہتر وزیر اعلیٰ کون؟
اپنی رائے دیجئے
December 30, 2025 at 2:51 PM
بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیراعظم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
وہ طویل عرصے سے جگر سمیت مختلف امراض میں مبتلا تھیں اور ڈھاکا کے اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ ان کا انتقال مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے ہوا۔خالدہ ضیا 1991 سے 1996 اور 2001 سے 2006 تک بنگلہ دیش کی وزیراعظم رہیں۔
December 30, 2025 at 5:52 AM
2025 میں عمران خان سب سے زیادہ پاپولر لیڈر رہے، یہ حقیقت ہے، میاں جاوید لطیف کا کامران شاہد کے پروگرام میں اعتراف
December 29, 2025 at 8:34 PM
ضلع باجوڑ
میجر عدیل زمان عسکریت پسند کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ۔
آج باجوڑ کے علاقے چینہ گئی سمیت دیگر مضافاتی علاقوں میں ملٹری آپریشن کے نتیجے میں میجر عدیل زمان آپریشن کے دوران شہید ہوئے ۔
ذرائع کے مطابق شہید کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے بتائی جارہی ہے
December 29, 2025 at 4:46 PM
اپنے قائد عمران خان کے اعتماد کو کسی صورت ٹھیس نہیں پہنچاؤں گا ،انہوں نے مجھے جو ذمہ داری دی ہے ،وہ پوری وفاداری سے نبھاؤں گا...سہیل آفریدی
December 28, 2025 at 6:46 PM
یہ اصل میں چاہتے ہیں کہ ہم شہباز شریف کی طرح ڈگیوں میں جائیں لیکن ہم ڈگیوں والے نہیں ہیں..
December 28, 2025 at 3:40 PM
خیبر پختنخواہ پولیس نے آرمی آفیسر
کو ڈیڈھ سو کلو چرس سمیت گرفتار کر لیا۔۔۔
December 28, 2025 at 9:42 AM
زمان پارک میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی عمران خان کی فیملی کیساتھ تصاویر
December 27, 2025 at 6:45 PM
بے نظیر بھٹو شہید۔
#27December #BenazirBhutto
December 27, 2025 at 6:44 PM