truefighter.bsky.social
@truefighter.bsky.social
December 2, 2024 at 5:57 AM
ایک طرف اسلحہ بردار فورس اور دوسری طرف نہتے لوگ ۔ اس پہ کچھ لوگ خوشی منا رہے ہیں۔ حالانکہ دونوں طرف اسلحہ ہوتا تو پھر معلوم ہوتا کہ کون زیادہ بہادر ہے۔ایک بچہ بھی ہاتھ میں بندوق پکڑ لے تو سو نہتے لوگوں پہ بھاری ہو تا ہے۔ باقی انکی بہادری سے تو ہمیں خواجہ آصف کی اسمبلی تقریر سے پتہ چل گیا تھا۔
November 27, 2024 at 2:50 PM
جب نا انصافی قانون بن جائے تو مزاحمت فرض بن جاتی ہے
November 25, 2024 at 9:04 AM
ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی
تو علامت ہے میرے دیس میں خود داری کی
November 25, 2024 at 8:44 AM
It’s clear blue sky! My first tweet
November 18, 2024 at 1:56 PM