پہلے روز ایصال ثواب کی محافل منعقد کی جائیں گی، جبکہ دوسرے روز مذہبی قائدین اپنے خطابات سے محفل کو نور بخشیں گے۔ تیسرے روز علامہ سعد حسین رضوی خطاب کریں گے، جس کے دوران عقیدت مند بڑی تعداد میں موجود ہوں گے۔