سو تیرے واسطے حلیہ درست رکھتا ہوں
سو تیرے واسطے حلیہ درست رکھتا ہوں
ہمارے بیچ مگر فاصلہ ضروری تھا
یوں تیری سمت اٹھائی کہ کچھ نظر آئے
مری نظر کو ترا دیکھنا ضروری تھا .
ہمارے بیچ مگر فاصلہ ضروری تھا
یوں تیری سمت اٹھائی کہ کچھ نظر آئے
مری نظر کو ترا دیکھنا ضروری تھا .
ایکسپینسو یا برانڈڈ چیزوں کے پیچھے نہیں بھاگتی ۔۔۔!
وہ بس پرسکون زندگی کی خواہش مند ہوتی ہیں ۔۔۔!!☺️🥰
#میرےدلنشین🫶🥰😎❤️
ایکسپینسو یا برانڈڈ چیزوں کے پیچھے نہیں بھاگتی ۔۔۔!
وہ بس پرسکون زندگی کی خواہش مند ہوتی ہیں ۔۔۔!!☺️🥰
#میرےدلنشین🫶🥰😎❤️
کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھی
کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھی
جان لینن
جان لینن
تب بھی کسی کی توجہ نہ مانگی جاۓ
تب بھی کسی کی توجہ نہ مانگی جاۓ
کیا خبر تھی کہ رگِ جاں میں اُتر جاؤ گے
کیا خبر تھی کہ رگِ جاں میں اُتر جاؤ گے
یہ محبت ہے محبت میں ، شکایت کیسی
یہ محبت ہے محبت میں ، شکایت کیسی
ہم زبردستی دلوں پر قبضہ نہیں کرتے
ہم زبردستی دلوں پر قبضہ نہیں کرتے
میں اگر اداس ہوں تو یہ بس میرا مسئلہ ہے
میں اگر اداس ہوں تو یہ بس میرا مسئلہ ہے
پڑھنا چاہیں،
تمھارے ساتھ رہنا چاہیں،
تمھیں سننا چاہیں
اور تمھارے جیسا بننا چاہیں۔!🌸
پڑھنا چاہیں،
تمھارے ساتھ رہنا چاہیں،
تمھیں سننا چاہیں
اور تمھارے جیسا بننا چاہیں۔!🌸
دکھ سمجھتا ہوں خسارے سے خسارہ ہونے کا
دکھ سمجھتا ہوں خسارے سے خسارہ ہونے کا
الٹا برسے وہ ہمِیں پر ، تمہیں بِل آتا ہے؟
الٹا برسے وہ ہمِیں پر ، تمہیں بِل آتا ہے؟
ذرّوں کو آفتاب کا مطلب نہیں پتہ
کیوں آئینے میں دیکھتے رہتے ہو خود کو تم
کیا تم کو لاجواب کا مطلب نہیں پتہ
ذرّوں کو آفتاب کا مطلب نہیں پتہ
کیوں آئینے میں دیکھتے رہتے ہو خود کو تم
کیا تم کو لاجواب کا مطلب نہیں پتہ
میں نے خاموشی میں پناہ لی ۔۔۔۔
اس کا مطلب ہوتا ھے ۔۔۔۔
ہم اپنے بعض جذبات کی تدفین میں مصروف ہیں ۔۔۔۔
کیونکہ یہی کارگَر ھے ۔۔۔۔
میں نے خاموشی میں پناہ لی ۔۔۔۔
اس کا مطلب ہوتا ھے ۔۔۔۔
ہم اپنے بعض جذبات کی تدفین میں مصروف ہیں ۔۔۔۔
کیونکہ یہی کارگَر ھے ۔۔۔۔