۱. جنوبی وزیرستان:
آٹھ فوجی اور ایف سی اہلکار شہید۔
۲. قلات، بلوچستان:
سات فوجی شہید۔
مجموعی طور پر: اکتوبر اور نومبر میں جھڑپوں اور حملوں کے نتیجے میں چونتیس سے زائد فوجی اور ایف سی اہلکار شہید ہوئے۔ اور ہمارے جرنیل سیاست میں مصروف ہیں۔