The Voice Of Pakistan
banner
thepowerofpak.bsky.social
The Voice Of Pakistan
@thepowerofpak.bsky.social
X/Twitter Account: @thepowerofpak
علی امین گنڈا پور 🔥🔥🔥

علی امین گنڈا پور نے آج آرمی چیف سمیت سب کے سامنے اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں کہا کہ ہماری پارٹی کو جلسے کی اجازت نہیں، میرا لیڈر 16 ماہ سے قید میں ہے، اُن کا کوئی جرم اور گناہ نہیں لیکن اُن کے ساتھ ناروا سلوک جاری ہے!
November 19, 2024 at 3:45 PM
میرے اوورسیز پاکستانیوں
آپ لوگوں نے نواز شریف اور قاضی نے جینا حرام کر رکھا ہے مگر یہ اسٹبلشمنٹ کا پیشاب اب تک آپ لوگوں سے کیوں بچا ہوا ہے؟ اس کو کیوں نہیں پکڑ پارہے ہیں آپ لوگ؟
November 19, 2024 at 1:14 PM
یہ علامی نہیں تو اور کیا ہے؟ ایک سرکاری شخصیت کو گزرنے کے حاطر پاکستانی عوام کو بھیڑ بکریاں سمجھ کر روک رکھے ہیں!
November 19, 2024 at 8:23 AM
یہ ٹکلا کہہ رہا ہے 30 نومبر تک تمام وی پی این بند کر دوں گا!
November 18, 2024 at 1:15 PM