The Parachinar
banner
theparachinar.bsky.social
The Parachinar
@theparachinar.bsky.social
Parachinar, the capital of Kurram District in Pakistan, is a Shia-majority city located near the Afghanistan border.
یہ وقت ہے کہ پاکستانی عوام اپنی یکجہتی کا مظاہرہ کریں اور پاراچنار کے محصور عوام کی مدد کے لیے عملی اقدامات کریں۔ عوامی اتحاد ہی وہ قوت ہے جو اس ظلم و ستم کے خلاف ڈٹ کر کھڑی ہو سکتی ہے اور پاراچنار کو تباہی سے بچا سکتی ہے
January 18, 2025 at 7:43 AM
یہ وقت ہے کہ پاکستانی عوام اپنی یکجہتی کا مظاہرہ کریں اور پاراچنار کے محصور عوام کی مدد کے لیے عملی اقدامات کریں۔ عوامی اتحاد ہی وہ قوت ہے جو اس ظلم و ستم کے خلاف ڈٹ کر کھڑی ہو سکتی ہے اور پاراچنار کو تباہی سے بچا سکتی ہے
January 18, 2025 at 7:42 AM
January 14, 2025 at 10:01 PM
December 23, 2024 at 8:08 AM
پاراچنار جو کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں واقع ہے، ایک عرصے سے دہشتگردی اور عدم تحفظ کا شکار رہا ہے۔ اس علاقے کے ہزاروں لوگ دہشتگردی کا نشانہ بنے متاثرہ افراد میں ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے شامل ہیں فیملیز، ڈاکٹرز، اساتذہ، مزدور، کاروباری افراد، اور بیرونِ ملک روزگار کے لیے جانے والے۔
December 22, 2024 at 2:08 PM
December 22, 2024 at 12:54 PM
December 22, 2024 at 11:58 AM
December 22, 2024 at 11:57 AM
December 22, 2024 at 11:57 AM