چل انشاء اپنے گاؤں میں
یہاں اُلجھے اُلجھے رُوپ بہت
پر اصلی کم، بہرُوپ بہت
اس پیڑ کے نیچے کیا رُکنا
جہاں سایہ کم ہو، دُھوپ بہت
چل انشاء اپنے گاؤں میں
بیٹھیں گے سُکھ کی چھاؤں میں
کیوں تیری آنکھ سوالی ہے؟
یہاں ہر اِک بات نرالی ہے
اِس دیس بسیرا مت کرنا
#poetry
چل انشاء اپنے گاؤں میں
یہاں اُلجھے اُلجھے رُوپ بہت
پر اصلی کم، بہرُوپ بہت
اس پیڑ کے نیچے کیا رُکنا
جہاں سایہ کم ہو، دُھوپ بہت
چل انشاء اپنے گاؤں میں
بیٹھیں گے سُکھ کی چھاؤں میں
کیوں تیری آنکھ سوالی ہے؟
یہاں ہر اِک بات نرالی ہے
اِس دیس بسیرا مت کرنا
#poetry
#socialmedia
#Pakistan
#quotes
#socialmedia
#Pakistan
#quotes
#socialmedia
#Pakistan
#quotes
#socialmedia
#Pakistan
#quotes
ہر رات ایک خواب ضروری سا ہو گیا
آہوں سے ٹوٹتا نہیں یہ گنبد سیاہ
اب سنگ آفتاب ضروری سا ہو گیا
دینا ہے امتحان تمہارے فراق کا
اب صبر کا نصاب ضروری سا ہو گیا
اعتبار ساجد
#poetry
#urdu
#Pakistan
#socialmedia
ہر رات ایک خواب ضروری سا ہو گیا
آہوں سے ٹوٹتا نہیں یہ گنبد سیاہ
اب سنگ آفتاب ضروری سا ہو گیا
دینا ہے امتحان تمہارے فراق کا
اب صبر کا نصاب ضروری سا ہو گیا
اعتبار ساجد
#poetry
#urdu
#Pakistan
#socialmedia
اب اختتام باب ضروری سا ہو گیا
ہم چپ رہے تو اور بھی الزام آئے گا
اب کچھ نہ کچھ جواب ضروری سا ہو گیا
ہم ٹالتے رہے کہ یہ نوبت نہ آنے پائے
پھر ہجر کا عذاب ضروری سا ہو گیا
اعتبار ساجد
#poetry
#Pakistan
#socialmedia
#urdu
اب اختتام باب ضروری سا ہو گیا
ہم چپ رہے تو اور بھی الزام آئے گا
اب کچھ نہ کچھ جواب ضروری سا ہو گیا
ہم ٹالتے رہے کہ یہ نوبت نہ آنے پائے
پھر ہجر کا عذاب ضروری سا ہو گیا
اعتبار ساجد
#poetry
#Pakistan
#socialmedia
#urdu
#socialmedia
#Pakistan
#quotes
#socialmedia
#Pakistan
#quotes
#socialmedia
#Pakistan
#quotes
#poetry
#socialmedia
#Pakistan
#quotes
#poetry
Spend it mindfully.
#socialmedia
#Pakistan
#quotes
Spend it mindfully.
#socialmedia
#Pakistan
#quotes
#socialmedia
#Pakistan
#quotes
#poetry
#socialmedia
#Pakistan
#quotes
#poetry
#socialmedia
#urdu
#Pakistan
#quotes
#poetry
#socialmedia
#urdu
#Pakistan
#quotes
#poetry
میں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھاردو
مجھے اپنے روپ کی دھوپ دو کہ چمک سکیں مرے خال وخد
مجھے اپنے رنگ میں رنگ دومرے سارے رنگ اتاردو
کسی اور کو مرے حال سے نہ غرض ہے کوئی نہ واسطہ
میں بکھرگیا ہوں سمیٹ لو میں بگڑ گیا ہوں سنوار دو
#Pakistan
#poetry
کیا طوفان مچلتے ہیں ذرا اندر دیکھو
وہ گیا تو چاندنی بھی گئی زیست سے
کوئی بجھتا ہوا سورج ہے مرے اندر دیکھو
حامد
#poetry
#urdu
#Pakistan
#socialmedia
کیا طوفان مچلتے ہیں ذرا اندر دیکھو
وہ گیا تو چاندنی بھی گئی زیست سے
کوئی بجھتا ہوا سورج ہے مرے اندر دیکھو
حامد
#poetry
#urdu
#Pakistan
#socialmedia
مجھےفرصتیں نہیں مل سکیں وہ ہوا کے رتھ پرسوار تھا
ہم عجیب طرزکے لوگ تھےکہ ہمارے اورہی روگ تھے
میں خزاں میں اس کاتھا منتظراسے انتظار بہار تھا
اسےپڑھ کے تم نہ سمجھ سکےکہ مری کتاب کےروپ میں
کوئی قرض تھا کئی سال کا کئی رت جگوں کا ادھار تھا
#poetry
#urdu
یہی عمرتھی مرےہم نشیں کہ کسی سےمجھ کوبھی پیار تھا
میں سمجھ رہاہوں تری کسک ترا میرادرد ہے مشترک
اسی غم کاتوبھی اسیر ہےاسی دکھ کا میں بھی شکارتھا
فقط ایک دھن تھی کہ رات دن اسی خواب زارمیں گم رہیں
وہ سرور ایسا سرور تھا وہ خمار ایسا خمار تھا
#poetry
#urdu
پہــلا پتھر کِس نے مــارا یہ کہانی پھر سہی
کـیـا بتـائیـں پیـار کی بازی وفـــا کی راہ میں
کـون جیــــــتا ، کـون ہارا یہ کہانی پھر سہی
مسرور انور
#poetry
#urdu
#Pakistan
#socialmedia
پہــلا پتھر کِس نے مــارا یہ کہانی پھر سہی
کـیـا بتـائیـں پیـار کی بازی وفـــا کی راہ میں
کـون جیــــــتا ، کـون ہارا یہ کہانی پھر سہی
مسرور انور
#poetry
#urdu
#Pakistan
#socialmedia
کِس نـے تـوڑا دل ہمـــارا یـہ کہـانی پھر سہی
دل کے لُٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے
نام آئـے گا تمہــــــــــارا یـہ کہـانی پھـر سہی
نفرتوں کے تیــــر کھـا کـر دوستوں کے شہر میں
ہم نے کِس کِس کو پُـکارا یہ کہانی پھر سہی
#poetry
#urdu
#Pakistan
#socialmedia
کِس نـے تـوڑا دل ہمـــارا یـہ کہـانی پھر سہی
دل کے لُٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے
نام آئـے گا تمہــــــــــارا یـہ کہـانی پھـر سہی
نفرتوں کے تیــــر کھـا کـر دوستوں کے شہر میں
ہم نے کِس کِس کو پُـکارا یہ کہانی پھر سہی
#poetry
#urdu
#Pakistan
#socialmedia
میں بہت دنوں سےاداس ہوں مجھے کوئی شام ادھاردو
مجھے اپنے روپ کی دھوپ دو کہ چمک سکیں مرے خال و خد
مجھےاپنے رنگ میں رنگ دو مرے سارےرنگ اتار دو
کسی اورکو مرے حال سےنہ غرض ہےکوئی نہ واسطہ
میں بکھرگیا ہوں سمیٹ لو میں بگڑ گیا ہوں سنواردو
#Pakistan
#poetry