Kha
banner
theakay47.bsky.social
Kha
@theakay47.bsky.social
What is your favorite subject?
November 20, 2024 at 9:44 AM
یعنی ڈبل گیم
عمران خان نے 24 نومبر کی تاریخ اس لیے دی کہ جنرل فیض حمید کا ٹرائل ختم ہو چکا ہے۔ سزا طے ہو گئی ہے۔
November 18, 2024 at 7:03 PM
بھائی بنتا بھی ہے
بشری بی بی کی سختی سے سب ڈرتے ہیں۔
ہر ایم پی اے 5 ہزار اور ایم این اے 10 ہزار کارکنوں کا قافلہ لے کر نکلے، گرفتاری کا کوئی بہانہ نہیں چلے گا،خان نے کہا ہے جس کے پاس بطور ثبوت ویڈیو نہیں ہو گی وہ اگلے ٹکٹ ہولڈر بھی نہیں ہو گا، وزیراعلی ہاؤس کے پی میں میں بشریٰ بی بی کے خطاب کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
November 18, 2024 at 7:02 PM
راحت کی جُستَجُو میں خوشی کی تلاش میں
غم پالتی ہے عُمَرِ گُریزاں نئے نئے۔۔۔!
November 18, 2024 at 6:27 PM
What is your current relation status?
November 18, 2024 at 6:26 PM