BATMAN
banner
the-batman24.bsky.social
BATMAN
@the-batman24.bsky.social
Everything is impossible until someone does it
Pinned
Follow back is guaranteed!
یوسین بولٹ نے سوچا تھا کہ وہ بھاگنے میں سب سے تیز ہے مگر پھر پنکی کی انٹری ہوئی
December 1, 2024 at 8:04 PM
چلتے ہیں دب پاؤں کہ کوئی جاگ نہ جائے
خیال رکھنا علی امین گنڈاپور بھاگ نہ جائے
شاعر جلاب"
November 25, 2024 at 1:29 PM
یہ ان کے لئیے ہے جو پوسٹ دیکھ کر ری ایکٹ نہیں کرتے۔
November 22, 2024 at 6:30 PM
ایک مرتبہ جنرل باجوہ اپنے ایک دوست کے ساتھ سعودی عرب گئے تو وہا کسی شیخ نے اس سے پوچھا "یہ کیا اٹھا لائے ہو"
November 22, 2024 at 6:22 PM
یہ تم کیا اٹھا کر لائے ہو!
شہزادہ
November 21, 2024 at 6:42 PM
اس بار لگتا ہے سردی نہیں پڑ رہی, ٹکٹاکر کپڑوں کے بغیر وڈیو بنا رہے ہیں 🤮
November 21, 2024 at 9:47 AM
اگر جادو کا مقابلہ سلائی مشین سے ہو تو جیت کس کی ہوگی؟
November 21, 2024 at 9:39 AM
صرف کتابیں نہیں بلکہ اچھی کتابیں پڑھنے چاہیے،
ویسے کتابیں تو امام دین گجراتی اور رضیہ کوٹائی نے بھی لکھے ہیں
🫢🤮🤣
November 21, 2024 at 8:51 AM
جس کے اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس اور بیگم کے بچے سابقہ شوہر کے پاس، مگر چلے ہیں قوم کے بچوں کو آزاد کرانے 🤔🫣😂
November 21, 2024 at 6:51 AM
Reposted by BATMAN
ایک مرتبہ کسی ملک میں ایک نشئی کو حکومت مل گئی، اس نے سوچا وزیراعظم ہاؤس کی چیزیں بیچنے سے ملک ٹھیک ہو جائے گا، نہیں ہوا تو اس نے توشہ خانہ سے تحفے چرا کر بیچ دئیے، اور اب اسی وجہ سے جیل میں ہے مگر کہتا ہے میں تو قوم کی خاطر جیل میں بیٹھا ہوں۔ کسی کو اسکا نام معلوم ہے تو کمنٹ میں بتائیں۔
November 20, 2024 at 7:12 PM
پٹواریو سے گزارش ہے کہ وہ پی ٹی آئی جوائن کریں تاکہ حکومت اسے بھی بلو سکائی کی طرح بین کر دے😎
November 20, 2024 at 9:31 AM
پٹواریو تمہاری اپنی حکومت میں تمہارا یہ حال ہے، سوچو اگر لنگڑے کی حکومت ہوتی تو! 🤔😂
November 20, 2024 at 8:54 AM
پی ٹی آئی والوں کے مطابق عمران خان ملک کو اتنی سپیڈ سے آگے لے کا رہا تھا😎😂
November 19, 2024 at 3:13 PM
Reposted by BATMAN
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے 24 گھنٹوں میں بارہ سو سے زیادہ دوستوں نے فالو کیا ، اور سب کو فالو بیک دیا،
مزید کوشش کررہا ہوں کہ تمام ساتھیوں کا فالو کروں،
آرٹی کی درخواست کرتا ہوں تاکہ سب دوستوں تک پیغام پہنچ جائیں اورسب کو فالو بیک دیں سکوں
میرےاس اکاؤنٹ کولازمی آرٹی اورفالوکریں
سید عدنان بادشاہ
November 18, 2024 at 1:32 PM
ایک پی ٹی آئی والے دوست سے پوچھا کہ آپ احتجاج کے لئیے جائیں گے؟ تو کہا میں ذہنی غلام نہیں، جو لوگ احتجاج کا کہہ رہے ہیں ان کے اپنے بچے باہر کے ملکوں میں عیاشیاں کر رہے ہیں یا وہ خود کسی بڑے عہدے پر بیٹھے ہیں۔ پہلے خود اور انکے بچے سامنے آئیں پھر ہمیں کہیں۔
کیا سارے پی ٹی آئی والے یہی سوچ رہے ہیں؟
November 19, 2024 at 2:27 PM
مبارک ہو! بلو سکائی بھی بغیر وی پی این کے نہیں چل رہا
November 19, 2024 at 6:03 AM
پنکی صاحبہ! گدھے تو وہ تب بنے تھے جب انھوں نے تحریک انصاف جوائن کی تھی🤔
November 18, 2024 at 3:09 PM
24 تاریخ کے بعد اس کا پارٹ ٹو آنے والا ہے 🤣
November 18, 2024 at 1:56 PM
کیا 24 تاریخ کو عمران خان اور بشریٰ کے بچے احتجاج میں شریک ہونگے؟
November 18, 2024 at 1:42 PM
Follow back is guaranteed!
November 17, 2024 at 6:53 PM
Looking for a best book to understand social media propaganda and misinformation.
What would you suggest?
November 17, 2024 at 10:18 AM
Well, here i am. First time in blue sky. Is it better than x formerly twitter?
November 17, 2024 at 7:54 AM